انشاء اللہ بہت جلد آپکو قانون کے کٹہرے میں کھڑا کرینگے ۔۔۔آپ نے AI کی تصویر بنائی ہے ۔۔۔اصلی تصویر یہ ہے تصویر میں کھڑے شخص نے قانونی مشاورت شروع کردی ۔۔۔۔۔
@GFarooqi اپکی صحافت اور جھوٹ پر لعنت
ویسے اصل تصویر بھی ساتھ لگائی ہے ،
لیکن جیسے آپ نے بنائی اس طرح بھی ایک بنا کے لگائی ہے ،
اللہ تعالی ،خوش آمدی ،لالچ، پیسے کی خاطر انسان کو ملک دشمن نہ بناۓ ،
نوازشریف کے آنگڑُو اور بانگڑو بھی بھیس بدل کر احتجاج میں شامل ہوگئے ہیں .
جناب سہیل آفریدی صاحب اپنے راشن پر نظر رکھنا اب روٹی تُھڑ جانی ہے 😂😂✌️
Bawa Jee Ai 😂😂😂
ذرائع والے تمام صحافیوں کی خبریں الٹی ہو گئیں۔ اب اپنی جھوٹی خبروں کا ملبہ پی ٹی آئی پر ڈال رہے ہیں۔ جاوید چودھری صاحب کی کمزوری والی دوائی بھی اثر نا کر سکی