جیل میں کیمرے بھی ہیں اور مائکس بھی۔ کہیں عمران خان نے ڈیل مانگی ہے یا سہولیات مانگی ہیں یا اس پر رضامندی ظاہر کی ہے تو اٹھا کر ہمارے منہ پر مار دو۔ اگر نہیں تو اپنا منہ صاف کرلو۔ رات کو نیازی تھوک کر چلا گیا ہے۔
یہ ہوتی مقبولیت یہ ہوتی ہے عوام کی چاہت ۔ ایک لیڈر کو صرف جیل سے ہسپتال منتقل کرنا ہے اور اس کی ایک جھلک سے بچنے کیلئے ہاتھ پاوں پھول گئے اخے ہم بہت مقبول ہے۔ جاتی امراء والوں کی نیند حرام ہوچکی ۔۔
مرشد مرشد ہی ہوتا ہے۔ اور پاکستانیوں کا مرشد صرف ایک ہی نام ہے۔
عمران احمد خان نیازی
جن چینلز کو مرشد عمران خان صاحب کا نام لینا اور تصویر دکھانے کی بھئ اجازت نہیں سہیل آفریدی کس کی اجازت سے ان چینلز کو انٹرویو دیتا پھر رہا ہے۔ کیوں ان کی کمائی کا زریع بن رہا ہے ۔۔خان صاحب نے چینلز کے بائیکاٹ کا کہہ رکھا تھا پھر یہ مرشد کے حکم کی خلاف ورزی کیوں کررہا ہے۔ جن لوگوں نے مرشد اور ان کی بیوی پر سنگین گھٹیا پروگرام کئے ان کیساتھ کیوں بیٹھ رہا ہے۔ میری تو سوشل میڈیا سے گزارش ہے کہ اس خصوصی مہم چلائیں ۔
@SHABAZGIL@agentjay2009
سے خصوصی گزارش ہے اس پر بات کریں ۔
🌙✨ عید الاضحیٰ مبارک ✨🌙
اللہ تعالیٰ آپ کی ہر قربانی، ہر دعا اور ہر نیک خواہش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔
یہ بابرکت عید آپ کے گھر میں
🌸 خوشیاں
🤍 محبت
💫 سکون
اور
🌹 رحمتوں کی بہار لے کر آئے۔
آمین یارب العالمین
@Saminakhan4000 اگر اپ نے کمپنی کے سٹاف کے ساتھ رابطہ نہیں کیا تو ان کے ساتھ کریں اور خاص طور پہ ان کے کسٹمر ریلیشن شپ میں رابطہ کریں کسی سینیئر لیول کے اوپر
@Saminakhan4000 السلام علیکم
میرا 15 سال کا ایکسپیرینس رہا ہے ٹویوٹا کے ساتھ
اس نے سب سے پہلے مجھے یہ بتائیں اپ کس کے ساتھ رابطے میں ہیں
ڈیلی شپ کے سٹاف کے ساتھ یا پھر کمپنی کے سٹاف کے
اگر تو اپ ڈیلی شپ کے سٹاف کے ساتھ رابطے میں ہیں
تو پھر اپ ویب سائٹ سے کمپنی کے سٹاف کے ساتھ رابطہ کریں
@Shafiqkhosa90 ہر وہ شخص جو عمرہ کرنا چاھتا ھے مگر استطاعت نہیں ہے
وہ بس ہر وقت درود شریف پڑھا کرے اور دل میں نیت حاضری کی کرے اگر ایک سال میں حاضری نہ ہوئی پھر مجھے کہنا الحمدللہ ازمایا ہوا ہے
@RoymukhtarRoy ہماری
فیملی کافی بڑی ہے
ہماری ریکوائرمنٹ 10 کلو واٹ کی تھی لیکن ہم نے 15 کلو واٹ لگایا پانچ کلو واٹ ایکسٹرا وہ اس لیے کہ رات کے وقت جو ہم واپڈا کو استعمال کرتے ہیں وہ ایڈجسٹ ہو جائے پانچ کلو واٹ ایکسٹرا سے اور الحمدللہ دو سال سے ہمارا بل نہیں ایا وہ ایکسٹرا لگانے سے
@RoymukhtarRoy اپ کے گھر کی جتنی ریکوائرمنٹ ہے اس سے کم از کم دو یا تین کلو واٹ زیادہ لگوائیں اور کوشش کریں نیٹ میٹنگ کروا لیں تاکہ جو اضافی کلو واٹ اپ نے لگایا ہے وہ واپڈا کو جائے تاکہ جو ہم واپڈا یوز کریں رات کے ٹائم اس کے یونٹ اس اضافی کلو واٹ سے ایڈجسٹ ہو جس سے اپ کو کچھ نہ کچھ ضرور ہو گا