ڈگری ہولڈرز کے منہ پر 15 ہزار روپے مار کر استاد بنانے والے، ان پڑھ کو 40 ہزار میں 'ستھرا پنجاب' کی جاب دے رہے ہیں۔
نظامِ تعلیم کا ایسا "ستھراؤ" پہلے کبھی دیکھنے کو نہیں ملا
یہ ضلع ہرنائی ہے۔ بابا جی اپنے بیس بائیس سالہ جوان بیٹے کے جسد خاکی کے ساتھ بیٹھے ہیں۔ جو رات عید کی خریداری کرنے گیا تھا اور نامعلوم افراد کی گولیوں کانشانہ بنا۔
یہ بلوچستان ہے
یہ بلوچستان کی عید ہے
یہ قریبا ہر علاقے کاحال ہے۔
Pakistan minister GHOSTS Trump call to join Israel's Abraham Accords
Even our passports say 'valid for all countries except Israel' — defense chief Asif
”میں دو ڈھائی سال آپ لوگوں کا چیف منسٹر رہا، اپنی پوری صلاحیت کے مطابق عوام کی خدمت کی۔ جب ہمارے لیڈر عمران خان پر مشکل وقت آیا تو ہم نے حکومت کی بھی پرواہ نہیں کی اور اپنے قائد کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے رہے۔
یہ صرف سیاست نہیں تھی بلکہ غیرت، وفاداری اور اپنے قائد کے ساتھ کھڑے رہنے کا وقت تھا۔ ہم نہیں چاہتے تھے کہ کل کوئی گلگت بلتستان کے لوگوں پر انگلی اٹھائے کہ مشکل وقت میں یہ لوگ پیچھے ہٹ گئے تھے۔“
سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان @AbdulKhalidPTI
جب ملک میں قانون ختم ہو جائے جنگل کا قانون بن جائے عدلیہ گھر کی لونڈی بن جائے عدل و انصاف کی کوئی چیز نہ ہو ملک میں پھر انسانیت نہی حیوانیت ہی نظر آئے گی ہر طرف 💔
🚨🚨
بہت ہی افسوسناک اور شرمناک دفاع ہے، ن لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ مرضی سے اگر اداکارہ پر پیسے خرچ کرتے رہے، مُبینہ طور پر تحائف دیتے رہے تو وہ واپس کیسے مانگ سکتے ہیں؟ اتنا گھٹیا کوئی کیسے ہوسکتا کہ اپنے تحائف واپس مانگ رہا؟ اور اگر مانگنے پر جھگڑا ہوا ہے تو مومنہ اقبال نے واپس نہ کرکے بالکل ٹھیک کیا۔ اور وکیل موصوف خاتون اداکارہ پر انتہائی گھٹیا کیچڑ اُچجال رہے ہیں، اگر دو بالغ لوگوں میں کبھی کوئی تعلق باہمی رضامندی سے رہا ہے تو وہ دونوں فریقین میں سے ایک فریق پر کیچڑ اُچھالنے کا جواز کیسے ہوسکتا؟
🚨سائفر پڑھنے کے بعد اگر ہمارا سر فخر سے بلند تھا تو اب ہمارا سر آسمان سے لگ رہا ہے کہ امریکی سیکرٹری گواہی دے رہا ہے کہ عمران خان صرف اپنی قوم کا سوچتا ہے اور عمران خان آزاد خارجہ پالیسی اور ملک کی خود مختاری کیلئے کام کرتا ہے،
علیمہ خان
🇸🇦 Saudi built 250 robotic umbrellas at the Prophet's Mosque in Medina.
Each one opens to the size of a small stadium floor. They track the sun automatically, close at night, and light up with LEDs.