خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کیوں ناگزیر تھی ؟ خراسان ڈائری کے طارق فردوس بتا رہے ہیں کہ ہمارے پاس ثبوت موجود ہیں اگر کسی کو شک ہو تو وہ ا کے دیکھ سکتا ہے ہنگو میں پولیس والوں پہ حملہ ہوا تھا اور وہاں پر وزیراعلی سہیل افریدی نے اس قسم کی باتیں کی جیسے سارا قصور شہید ہونے والے پولیس والوں کا ہو اس دن یہ فیصلہ کرلیا گیا تھا تحریک انصاف کے ہوتے ہوئے خیبر پختونخوا میں امن قائم نہیں ہوسکتا کیونکہ ان کی ہمدردیاں فتنہ الخوارج کیساتھ ہیں
16 اکتوبر 2026
وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو کی میڈیا سے بات چیت
کوئٹہ: خواتین کے تحفظ اور حقوق کے حوالے سے کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو
کوئٹہ: قلات میں لائبہ ستار کے حوالے سے کیس میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، ملزمان جلد قانون کی گرفت میں ہوں گے، وزیر داخلہ بلوچستان
کوئٹہ: لائبہ ستار کیس کے حوالے سے مقدمہ درج ہوگیا، اہل خانہ کی نشاندہی پر 4 ملزمان کو نامزد کیا گیا، میر ضیاء اللہ لانگو
کوئٹہ: اہل خانہ کی جانب سے عدالت میں راضی نامے کے بعد 2 گرفتار افراد بری ہوئے، وزیر داخلہ بلوچستان
کوئٹہ: مقدمے میں نامزد دیگر 2 ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں، وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو
کوئٹہ: روایات کو پامال اور غیرت پر حملہ کرنے والے درندے قانون کی گرفت سے بچ نہیں سکتے، وزیر داخلہ بلوچستان
کوئٹہ: اسماء جتک ہو یا کوئی اور، سب ہماری بیٹیاں اور بہنیں ہیں، حکومت ظالم کے خلاف مظلوم کے ساتھ کھڑی ہے، وزیر داخلہ بلوچستان
کوئٹہ: اسماء جتک کے ساتھ ہونے والے ظلم کو ہم بھی محسوس کر رہے ہیں، وزیر داخلہ بلوچستان
کوئٹہ: اسماء جتک کیس میں نامزد ملزمان کے پیچھے بھی چھاپے مارے جا رہے ہیں، وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو
کوئٹہ: اسماء جتک کیس کے مرکزی ملزم کی گرفتاری کے لیے کراچی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بھی چھاپے مارے جا رہے ہیں، وزیر داخلہ بلوچستان
کوئٹہ: جو شخص کوئی درندگی یا جرم کرتا ہے تو گھر میں نہیں بیٹھتا، چھپنے کے لیے جگہ ضرور تلاش کرتا ہے، میر ضیاء اللہ لانگو
کوئٹہ: اسماء جتک اور لائبہ ستار کیس میں ملزمان جتنے بھی بااثر کیوں نہ ہوں، جلد قانون کی گرفت میں ہوں گے، وزیر داخلہ بلوچستان
کوئٹہ: بلوچستان کے لوگوں کو یقین دلانا چاہتا ہوں کہ گھناؤنے جرم میں ملوث افراد قانون کی گرفت سے بچ نہیں سکتے، وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو
نواز شریف صاحب نے اپنے ورکرز کیساتھ مولقات میں کہا خیبرپختونخوا میں بہت پہلے ایمرجنسی لگ جانی چائیے تھی
منصور علی خان نے چوری شدہ نیوز پر تبصرہ کیا
اگر مولانا فضل الرحمان کے خلاف انکے اپنے مدرسوں کے بچے اور والدین کھڑے ہو گئے تو انھیں چھپنے کے لئے جگہ نہیں ملے گی
خیبرپختونخوا میں دہشتگردوں نے ایک شخص کو مارنے کے بعد اس کی لاش دیوار کیساتھ لٹکا کر اوپر نوٹ لکھا ہے کہ اس لاش کو اترانے والے کا بھیانک انجام ہو گا لوگ پاس سے گزر رہے ہیں لیکن لاش کو نہیں اتار رہے
Criminal and evil act! Revelations show that the PTI provincial government altered section 22(4) of the KP Private Schools Regulatory Authority Act 2017 just days after its passing. The amendment stripped authorities of the power to seal unregistered or non-compliant private schools, replacing closures with simple fines. Sources indicate this change directly protected the private educational ventures of key leadership, including former KP Assembly Speaker Asad Qaiser and Mushtaq Ghani.
This regulatory rollback left private institutions unchecked, creating a loop where unsafe campuses operated without structural oversight. That total lack of enforcement directly enabled yesterday’s tragedy in Peshawar, where an uninspected private school building collapsed, killing over 30 children and a teacher.
پاکستان نے افغانستان میں دہشت گرد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا تو آپ نے اسے "ناجائز" کہا، اور اسے بھارت کے حملوں کے برابر لا کھڑا کیا! جو حملہ پاکستان پر ہو اور جو کارروائی پاکستان کے دفاع میں ہو، دونوں میں فرق آپ کو کیوں نظر نہیں آتا؟