تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی زندگی کو سنگین خطرات لاحق ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مجھے آج بروز ہفتہ مورخہ 30،نومبر2024ء کی دوپہر 12بجے ٹک ٹاک پر 169ویں فکری نشست سے ہنگامی خطاب کی ضرورت اس لئے پیش آئی کہ میرے پاس غیرمصدقہ اطلاعات ہیں کہ @PTIofficial تحریک انصاف کے بانی عمران خان صاحب @ImranKhanPTI کی زندگی کوخدانخواستہ سنگین خطرات لاحق ہیں لہٰذا پی ٹی آئی کے رہنماؤں کو ہنگامی بنیادوں پر اڈیالہ جیل جاکر عمران خان صاحب سے ملاقات کرنی چاہیے ۔
مجھےاپنے ذرائع سےغیرمصدقہ اطلاعات ملی ہیں کہ 28اور29 نومبر 2024ء کوفوج کےاسپیشل گروپ( Caucus) کا اہم اجلاس ہوا جس میں فوج کے انتہائی بااعتماد افسران نے شرکت کی ،اس اجلاس میں یہ نکتہ زیربحث لایاگیا کہ اگر خدانخواستہ پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان صاحب کو راستے سے ہٹادیاجائے توفوج کو کتنا نقصان اورکتنا فائدہ ہوگا؟
ماضی میں پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے والے ڈاکٹرعبدالقدیر خان ، جنرل پرویز مشرف ،انسانی حقوق کی رہنماء اور نڈر وبے باک ماہرقانون ڈاکٹر عاصمہ جہانگیر صاحبہ، اینکرپرسن ارشد شریف ،صحافی سلیم شہزاد، بلوچ رہنما محترمہ کریمہ بلوچ اور صحافی ساجدحسین بلوچ کو بھی اسی طرح راستے سے ہٹایاجاچکا ہے ۔
فوجی جرنیلوں کےمخصوص گروپ(Caucus ) میں کہاگیا کہ اگرعمران خان کو راستے سے ہٹایاگیا تو ایک مہینے تک عوام میں غم وغصہ رہے گاپھر نہ صرف حالات معمول پر آجائیں گے بلکہ فوج کوعمران خان سے بھی نجات مل جائے گی ۔
میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ، عمران خان صاحب کو اپنی حفظ وامان میں رکھے اور عمران خان کی زندگی کے خلاف سازشی منصوبہ ناکام ہو۔(آمین)
میں ،پی ٹی آئی کے کارکنوں سےکہتاہوں کہ وہ ان اطلاعات کوسنجیدگی سے لیتے ہوئے اپنی لیڈرشپ سے فوری رابطہ کریں اور ان پرزور دیں کہ عمران خان کی زندگی کےتحفظ کیلئے ہنگامی بنیادوں پر احتیاطی تدابیر کی جائیں ورنہ یہ ناپاک منصوبہ خدانخواستہ کامیاب ہوگیا تو پھر ہم عمران خان کو کھودیں گے ۔
پی ٹی آئی کےرہنماؤں کوان تشویشناک اطلاعات کا سنجیدگی سے نوٹس لینا چاہیے ۔اگر انہیں اس سلسلے میں میری مدد درکارہو تووہ مجھ سےرابطہ کرسکتے ہیں،میں ان کےساتھ تعاون کرنےکیلئے تیارہوں۔
الطاف حسین
169 ویں فکری نشست سےہنگامی خطاب
30،نومبر2024ء
امریکن کیتھولک نیوز چینل پاکستان میں جاری احتجاج کو کور کرتے ہوۓ
نیوز چینل کے مطابق حکومت اپنے آپ کو مزید گڑھے میں پھینک رہی ہے حکومت کے پاس مینڈیٹ نہیں ہے یہ اسٹبلشمنٹ کے سہارے چل رہی ہے
فرانسیسی میڈیا AFP New Agency نے اپنی رپورٹ کا پہلا کلپ ایسا جاری کر دیا جسکی شان و جلال سے حکومتی ایوان کانپ جائیں گے مزیدAFP یہ ویڈیو BBC سمیت دُنیا کے بڑے اداروں سے بھی شئیر کر رہا۔وعدہ ہے جو ہمارا میڈیا نہیں دیکھائے گا وہ ہم دیکھاتے جائیں گے۔#FinalCall#خان_کی_پکار_قوم_تیار
Supporters of Pakistan's ex-PM Iman Khan are descending on the capital, Islamabad, demanding an end to what they say is political persecution of the popular political leader.
عمران خان اگر جیل میں قتل کردیا گیا تو قتل کے ذمے دار پوری سات لاکھ فوج، اسلام آباد ہائیکورٹ و سپریم کورٹ کے چیف جسٹس، وزیرداخلہ اور چیئرمین نیب ہوں گے۔
بھٹو کی دفعہ سارا الزام ضیا پر دھر کر فوج کو بچا لیا گیا تھا، اس دفعہ عاصم منیر سمیت پوری فوج کو کٹہرے میں کھڑا ہونا پڑے گا اور ایک ایسی انارکی جنم لے گی کہ فوجی اس وقت کو روئیں گے جب وہ چپ چاپ چند جرنیلوں کو من مانیاں کرتے دیکھتے رہے اور ادارہ بچانے کیلئے کوئی اقدام نہ کیا۔
اگر ابھی کچھ نہیں بگڑا تو اسے بگڑنے سے بچایا جاسکتا ہے، بعد میں تم لوگوں کیلئے صرف پچھتاوا بچے گا!!!
ایک خوفناک خبر ملی ہے جس میں امکان ظاہر کیا گیا ہے کہ جس دن عمران خان کی علیمہ خان اور اپنے وکلا سے آخری ملاقات ہوئی، اسی رات عمران خان کو کھانے میں زہر دے دیا گیا تھا۔
ہمیں ہر حال میں عمران خان کی زندگی کا ثبوت چاہئیے اور اس کیلئے یا تو علیمہ خان کی اپنے بھائی سے ملاقات کروائی جائے اور پھر اس کے ذریعے تصدیق ہو یا پھر عمران خان کی جیل سے ویڈیو ریلیز کی جائے۔
یہ بہت اہم ڈویلپمنٹ ہے اور اگر قوم نے ذرا سی بھی غفلت دکھائی تو یہ ایک بہت بڑا سانحہ ہوگا، ہماری تاریخ کا سب سے بڑا سانحہ!!!
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بیوی کی دو شناختوں کے متعلق حقائق ریکارڈ پر لانے کے بعد بیرسٹر شہزاد اکبر نے چیلنج کیا کہ قاضی برطانیہ کی عدالتوں میں ان حقائق کو جھوٹ ثابت کر کے دکھائیں۔
بیرسٹر شہزاد اکبر نے انکشاف کیا کہ سپین کی شہریت رکھنے والی زرینہ مونسٹریاٹ کھوسو کریرا نے جب بھی وزارت داخلہ میں ویزے کے لیے اپلائی کیا تو بیان حلفی میں یہ سچ چھپایا کہ ان کے پاس پاکستان کی شہریت بھی ہے۔
اگر کسی غیر ملکی خاتون نے فیملی کی بنیاد پر ویزہ اپلائی کیا ہو تو بیوی کے بیانِ حلفی کے ساتھ شوہر بھی بیانِ حلفی میں یہ اقرار کرتا ہے کہ اس نے اپنی غیرملکی بیوی کے متعلق ہر بات سچ بیان کی ہے اور کوئی حقیقت نہیں چھپائی ہے۔ بیگم سرینا عیسیٰ نے اپنے بیانِ حلفی میں ہمیشہ یہ بات چھپائی کہ سپین کی شہریت کے ساتھ ان کے پاس پاکستان کی شہریت بھی ہے۔
بیرسٹر شہزاد اکبر کے تہلکہ خیز ویلاگ کا کلائمیکس یہ ہے کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جب بھی بیوی کے ویزہ کی درخواست کے ساتھ اپنا بیانِ حلفی جمع کروایا تو اس میں پاکستان سٹیزن ایکٹ کے تقاضوں کے برعکس ہمیشہ یہ حقیقت چھپائی کہ ان کی سپینش بیوی زرینہ مونسٹریاٹ کھوسو کریرا کا ایک اور نام سرینا عیسیٰ ہے جو پاکستان کی شہریت بھی رکھتی ہے یعنی اس کے پاس پاکستان کا قومی شناختی کارڈ بھی ہے۔
قاضی فائز عیسیٰ کا یہ بیان حلفی جج کے حلف اور ججز کے کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کے ساتھ ایک فوجداری جرم بھی ہے جس کی بابت ایف آئی اے کے ڈائریکٹر ڈاکٹر رضوان شہید نے دستاویزوں شواہد کے ساتھ وزارت داخلہ کو اپنی رپورٹ بھی جمع کروائی تھی۔ ڈاکٹر رضوان شہید کی یہ رپورٹ بھی قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف دائر ریفرنس کا حصہ تھی جو اب بھی سپریم کورٹ کے ریکارڈ میں موجود ہو گی۔
بیرسٹر شہزاد اکبر نے یہ انکشاف بھی کیا کہ ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر رضوان شہید کی وزارت داخلہ میں جمع کروائی گئی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ کے پروٹوکول آفیسر سرینا عیسیٰ کی ویزا درخواست کا فالو اپ لینے وزارت داخلہ آتے تھے جس سے ثابت ہوتا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ایک غیرقانونی، غیرآئینی اور مجرمانہ کام کے لیے بطور جج سپریم کورٹ اپنا اثر و رسوخ استعمال کرتے تھے۔
یاد رہے کہ پاکستان اور سپین کے درمیان دہری شہریت کا معاہدہ موجود نہیں ہے۔ پاکستان سٹیزن ایکٹ کے تحت سرینا عیسیٰ پر لازم تھا کہ اگر وہ سپین کی شہریت کو پاکستان کی شہریت پر ترجیح دیتی ہیں تو وہ پاکستان کی شہریت سے دستبردار ہو جاتیں اور اپنا قومی شناختی کارڈ نادرا کو واپس جمع کروا دیتیں جو انہوں نے نہیں کیا اور اس طرح وہ فوجداری جرم کی مرتکب ہوئیں۔
اب آپ سوچیں کہ نواز شریف کے ایون فیلڈ فلیٹس کے لیے آف شور کمپنی بنانے کے برعکس قاضی فائز عیسیٰ کو لندن پراپرٹیز خریدنے کے لیے آف شور کمپنی کیوں نہیں بنانی پڑی؟؟؟
@ShazadAkbar@QayyumReports@imranwaseem92@Matiullahjan919@HasnaatMalik@AhmedASarfraz@saqibbashir156@AsadAToor@xadeejourno
Tale of a Chief Justice’s wife with two identities…. https://t.co/rcPn1qSlbC via @YouTube
اسلام آباد ہائی کورٹ اور ایمان مزاری کی بھرپور کوششوں سے مجھے یقین ہے ایجنسیوں کی تحویل سے فیضان عثمان کو بازیاب کرا لیں گے۔
فیضان عثمان کی بازیابی کے لیئے ایکس پر آواز اٹھانے والے تمام درمند پاکستانیوں کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں ۔آپ فیضان کی واپسی کے لیئے میرا حوصلہ ہیں
#releasefaizan
#releasefaizanusman
اگر اس تصویر سے آپ کا خون نہیں کھولتا تو یا تو ہم پاکستانی نہیں ہیں یا پھر انسان ہی نہیں ہیں۔
یہ ایلیٹ کلاس 77 سال سے ہمارا گوشت نوچ رہی ہے۔ کیوں؟
کیوں آپ چاہتے ہیں کہ ہماری آنے والی نسلیں بھی ان جیسے لوگوں کے سامنے بیت کریں؟
خدا کے لئے، خود کے لئے آواز بلند کرنا سکیں!
روسی جرنیل کی یہ پریس کانفرنس پوری دنیا کے میڈیا پر دکھانے پر پابندی ہے...
روس کی منسٹری آف ڈیفینس نے ثبوتوں کے ساتھ پریس کانفرنس کی امریکہ پوری دنیا میں کرونا کی طرز پر ایک بائیولوجیکل حملہ کرنے جا رہا ہے اور پوری دنیا بیمار ہوگی لاک ڈاؤن ہوگا اور دوائیاں بنانے والی کمپنیاں بھی امریکی ہیں جنہوں نے پہلے ہی اسکی دوا تیار کر لی ہے ہم دنیا کو وارننگ دے رہے ہیں امریکہ پوری دنیا کا امن تباہ کرنے جا رہا ہے اور یہ پوری دنیا کو بدترین تباہی کی طرف دھکیلنے جا رہا ہے
The important point after all these events is not who condemns or supports Imran Khan, but how to preserve his life, and not to allow the Egyptian President's scenario to be repeated with him.
The events in Egypt 2013 and Pakistan 2023 are almost the same version and scenario !
مجھے کوئی شرمندگی نہیں ہے اس کی گالیاں پڑنے والی ویڈیوز شئیر کرنے پر کیوں کہ ہم طویل عرصے سے برداشت کررہے ہیں..
جنہیں اخلاقیات کا کیڑا کاٹے وہ اسکی 💡 بناکر اپنی تشریف میں لیکر سجا لیں شکریہ — 😎