دلکشی بدن کی ایسی تھی
کہ فقط قریب ہونے سے
ذائقےچکھنے سے
محروم ہو گئے حواس خمسہ
تمہارے ہونٹ آخری ہونٹ تھے
تمہارا بدن مجھے آخری قرب تھا
اب تمہارے بدن کا ذائقہ
مجھ میں آخری ذائقہ رہے گا!!
❤️
#WATCH: Garhi Chandan, once barren land outside Peshawar, now hosts 1.7 million trees as Pakistan’s afforestation program restores wildlife habitats and creates income for local communities. https://t.co/Ucc3FgXaxW
آپ اگر پہلی مرتبہ مری، گلیات سیروتفریح کے لیئے آ رہے ہیں تو یہ ویڈیو آپ کے لیئے ہے
مری، نتھیاگلی، گلیات کے پرفضا مقامات کی تمام تفصیل جانئے اس ویڈیو میں