ہزار پندرہ سو بندوں کے ساتھ کونسا لانگ مارچ ہوتا ہے آفریدی صاحب اب بس کر دیں 3 دن سے ذلیل ہو رہے ہو،آپ کو تو اپنے صوبے کی عوام نے مسترد کر دیا ہے۔۔۔
#لانگ مارچ نہ منظور
حق آگیا اورباطل مٹ گیا،بیشک باطل ہوتاہی مٹنے کیلئے ہے،فیلڈمارشل سید عاصم منیر
پاکستان کےدشمن کوہر بار شکست سےدوچارکیاگیا،فیلڈمارشل سید عاصم منیر
#ARYNews
مارخور نے آج ایک طویل وقت راولپنڈی میں گزارا، جی ایچ کیو میں ریٹائرمنٹ، ریکروٹمنٹ اور سپاہ کے انتظامی معاملات (یعنی فوج کے ہیومن ریورس) دیکھنے والے متعلقہ ڈائریکٹوریٹ میں کافی معلوماتی بیٹھک ہوئی.
مارخور آپکو یہ بتانا چاہتا یے کہ پچھلے ایک سال میں مختلف بھرتی دفاتر اور ٹرینگ سینیٹرز میں ریکروٹمنٹ کے لئے درخواست دینے والے امیدواروں کی تعداد میں 27 فیصد اضافہ ہوا ہے.
اسی طرح ISSB کے زریعے فوج میں کمیشن لینے کے لئے درخواست دینے والے امیدواروں کی تعداد میں 19 فیصد اضافہ ہوا.
میڈیکل اور انجینئرنگ کور میں بطورِ کیپٹن شمولیت اختیار کرنے والے امیدواروں کی تعداد میں 11 فیصد اضافہ ہوا.
فوج میں اپنی خدمات کو جاری رکھنے کے لئے میجر رینک سے لیکر برگیڈئیر تک 340 وہ افسران جنہوں نے اپنے اپنے کورسز کے ساتھ اگلے چھ ماہ میں ریٹائر ہونا تھا ،انہوں نے مدت ملازمت میں توسیع کے لئے درخواست دی ہوئی ہیں جنکا فیصلہ متعلقہ بورڈ کے زریعے چیف آف آرمی اسٹاف کرتے ہیں.
مارخور کو یہ اعداد شمار دیکھ کر خوشی ہوئی،
مارخور اس وقت اپنے دفتر کی کھڑکی سے غروب ہوتے سورج کو دیکھتے ہوئے رب کا شُکر ادا کررہا ہے
دل سے اس سپاہ، اس قوم اور اس ملک کے لئے رب کے حضور مناجات ادا کررہا ہے.