سب انسان مردہ ہیں، زندہ وہ ہیں جو علم والے ہیں، سب علم والے سوئے پڑے ہیں، بیدار وہ ہیں جو عمل والے ہیں، تمام عمل والے دهوکے میں ہیں، فائدے میں وہ ہیں جو اخلاص والے ہیں، اور سب اخلاص والے خطرے میں ہیں، کامیاب وہ ہیں جو عجز و انکساری والے ہیں.
امام شافعیؒ
اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو بڑی بڑی نعمتوں سے نوازا ہے ان حالات میں مخلص،ایماندار اور پاکیزہ کردار کے حامل قیادت کی ضرورت ہے پاکستان مرکزی مسلم لیگ ملک میں موجود اس خلاء کو پرکرے گی ان شاءاللہ
#بنے_گا_اسلامی_فلاحی_پاکستان
@stats_feed By eliminating each and every zionist from the whole world.
They are murders of Holy Prophets they are rebellious and traitors of their own beliefs and religion
@soldierspeaks پالتو انسان۔۔۔
تمہاری وال اس وقت فلسطین کے لئے بھری ہوئی ہونی چاہئے۔۔۔
میں کب سے نوٹ کر رہا ہوں، تمہاری ترجیحات کا اندازہ بخوبی ہو رہا ہے۔