آج ہمارے ساتھ نواں شہر (راجن پور) میں ایک نوجوان طالب علم اسامہ بھٹی موجود تھے جبہوں نے اپنے علاقے میں جاگیرداروں کی بےحسی کو بےنقاب کیا۔ عوام میں سرکار اور وڈیروں کے خلاف شدید غصہ موجود ہے جو ایک دن ان فرعونوں کی سیاست کو دفن کردے گا۔ @UsamaAryan2
@Dr_Romeooo@halfaehalfhuman میرا زندہ یا مردہ ہونا اہم نہیں اب تیرا بچنا اہم ہے۔ اب سے ہر پوسٹ نظر میں رکھوں گا، تکھے ڈاکٹر بنایا تھا، ڈکاٹر نہیں شپو۔۔۔😅🤣
جانے وہ کون تھا اور کس کو صدا دیتا تھا،
اس سے بچھڑا ہے کوئی اس کا پتہ دیتا تھا
اِک ہنر تھا جسے پا کے پھر وہ کھو نہ سکا،
ایک ایک بات کا احساس نیا دیتا تھا
ایک ہی شخص بہت تھا کہ خبر رکھتا تھا،
ایک تارا بھی بہت تھا کہ صدا دیتا تھا!
#ArshadSharifShaheed