150 روپے والا پیٹرول 460 روپے کر کے اب 300 روپے کر دیا۔ 150 سے نیچے جائے گا تو ریلیف ہو گا: منیب خان
@muneebkhanmoni
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
خواجہ آصف کی بھانجہ شیزا فاطمہ خواجہ وفاقی وزیر آئی ٹی اور ٹیلی کمیونیکیشن
اس بندی نے قومی ا سمبلی میں بل پیش کیا کہ
لائسنس یافتہ ٹیلی کمیونیکیشن کمپنیاں جس گھر پر چاہیں ٹاور لگا سکتی ہیں، منع کرنے کی صورت میں 5 کروڑ روپے جرمانہ ہوگا۔
قومی اسمبلی سے بل منظور ہو گیا پیپلزپارٹی نے بھی ووٹ دئیے۔
سنجیدگی کا یہ عالم ہے کہ بعد میں پیپلز پارٹی کو پتہ چلا بل میں تو یہ لکھا ہے تو سینٹ سے بل کو منظور ہونے سے روک لیا گیا
اس بل کی شق کے مطابق اگر کوئی کمیونیکشن کمپنی آپ کے گھر، پلاٹ یا کھیت پر ٹاور لگانا چاہے تو وہ صرف 30 دن کا نوٹس تھما دے گی۔ نہ معاوضے کا ذکر، نہ مشاورت، اور اگر آپ نے انکار کیا تو جرمانہ تیار ہے 5 کروڑ روپے تک۔
اسکا سادہ سامطلب یہ نکلا زمین آپ کی، فیصلہ کسی اور کا، اور قیمت بھی آپ ہی چکائیں۔
انکار کا حق آپکو نہیں ہے
قانون کی بنیاد یہ ہونی چاہیے کہ ریاست سڑک، اسکول یا ہسپتال جیسے سچے عوامی مقصد کے لیے زمین لے سکتی ہے، مگر مالک کو منصفانہ معاوضہ ملے اور عدالت میں سوال اٹھانے کا حق رہے۔ لیکن جب بل میں “انکار پر جرمانہ” بولڈ ہو جائے، تو یہ عوامی فلاح نہیں رہتی۔ یہ جبر ہے، بغیر رضامندی، پریشر کے ذریعے زمین چھین لینا اور جب قانون خود مالک سے “NO” کہنے کا حق چھین لے، تو وہ قانون نہیں رہتا، بلکہ اشرافیہ کے لیے عوامی زمینوں پر قبضے کا آئینی راستہ بن جاتا ہے۔
ن لیگ کے اصل رنگ۔۔۔۔۔
#بھتہ_خور_آئی_پی_پیز_نامنظور
بجلی صارفین سے گزارش ہے کہ شئیر کیجئے شکریہ اپنے حصے کا فرض نبھائیں... آواز بلند کریں جب تمام بھتہ خوروں کے نام پبلش نہیں کئے جاتے۔
جیسے مرنے والے کو خبر نہیں ہوتی کہ اس کی مال و دولت کون لے گیا، ویسے ہی مردہ قوموں کو بھی احساس نہیں ہوتا کہ ان کے وسائل اور سرمایہ کون لوٹ رہا ہے۔ مظہر برلاس
#pakistan@mazhar_barlas
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
چونکہ بند بجلی گھروں کا خرچہ بھی حکومت نے دینا ہے اس لیے شہباز شریف حکومت کا اعلان ہے
بجلی استعمال کریں نا کریں بل آپ کو پورا دینا ہو گا اب بات استعمال شدہ یونٹ کی نہی رہ گئ ہے
انڈین پنجاب کا کاشتکار غیرت مند اور باشعور تھا؛ ووٹ کو عزت دی اور بدلے میں عزت پائی
پاکستانی پنجاب کا کاشتکار غیرت سے عاری اور پرلے درجے کا بےحس؛ ذلت و خواری اسکا مقدر ہے۔۔۔!!!
#خان_کی_مزاحمت_کے_1ہزار_دن
عید قربان سے پہلے بجلی کے میٹر کی قربانی۔
شہری بجلی کا میٹر اتارنے کی درخواست لے کر لیسکو کے متعلقہ دفتر پہنچ گیا۔
میں ناجائز فکسڈ چارجز اور ناجائز ٹیکسز کی وجہ سے روز بروز بدلتی ہوئی حکومتی پالیسیوں پر مکمل عدم اعتماد کرتا ہوں، لہذا مستقبل میں اب مکمل آف گرڈ سسٹم پر جانا چاہتا ہوں۔ شہری کی درخواست کا متن
اب اگر کبھی مجھے بجلی کی ضرورت پڑئے گی تو میں جنریٹر سے مدد حاصل کرونگا اس لئے واپڈا کو مکمل خیرباد کرنا چاہتا ہوں۔ شہری
بھارتی پنجاب کے وزیراعلی نے 11 ارب کا تھرمل پاور پلانٹ خرید کر 600 یونٹ تک بجلی فری کردی صوبے میں.
جس سے تقریبا 80 فیصد گھروں کا بل مفت ہو گیا ہے.
اور ھماری وزیر اعلی نے 11 ارب کا جہاز خرید لیا جسکا عوام کو ایک ٹکے کا فایدہ نہی ھے ؟؟
ہمارے حکمران کیوں اپنی عوام سے پہلے اپنا سوچتے ہیں ؟
اپریل 2024ء سے مارچ 2026ء تک حکومت نے عوام کی جیب سے لیوی/جگا ٹیکس 2,700 ارب روپے اضافی وصول کیے ہیں، جبکہ اس دورانیے میں آئی ایم ایف سے قرض کی مد میں حاصل کی گئی رقم 2,400 ارب روپے ہے۔ اس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ عوام پر کیسی ظالم رجیم مسلط کر دی گئی ہے۔ مرزا شہزاد اکبر
#pakistan @ShazadAkbar
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
یہ کون سا فارمولا ہے کہ دو یونٹ بجلی استعمال کرنے پر 2362 روپے فکس چارجز اور اس پر 439 روپے جی ایس ٹی بھی ٹھوک دیا۔ اس قوم سے کس بات کا انتقام لے رہے ہیں اپنی نا اہلی کا۔ ثناءاللہ خان، سینئر صحافی @SanaullahDawn
تھلا پتی Vijay کا دبنگ اعلان !
مسلمان میرے بھائی ہے جس نے بھی مسجد کے قریب شراب پینے کی کوشش کی اس کو ایک سال قید ہوگی
مساجد کیلیے پانی اور بجلی مفت فراہم کردی ہے اور مسجدوں میں کام کرنے والے ملازموں کو تنخواہ میری سرکار دے گی
مسلمانوں پر میں یہ کوئی احسان نہیں کررہا بلکہ یہ ان کا حق ہے
یہ افواج پاکستان کا ویژن ھے
2022 تک پاکستان کا قرضہ 55 ہزار ارب روپے تھا، اب صرف تین سال میں قرضہ تقریبا دوگنا ساڑھے 97 ہزار ارب روپے ہو چکا ھے
عوام کو ریلیف نہیں ملا تو قرضہ کدھر گیا؟
یہ کسی غریب نے مجھے بل بھیجا ہے آپ تمغہ لینے والے وزیر اویس لغاری کی کارکردگی دیکھیں اس حکومت کو تمغہ دیجیے 90 یونٹ کا بل 1928 روپے بنا دیا اس میں 949 روپے کی بجلی اس پر 600روپے فکسڈ ٹیکس اور دیگر ٹیکس ٹیکس ڈال کر 1928 کر دیا نو سو کے بل پر ہزار روپے ٹیکس وہ بھی غریب ترین طبقہ سے اس کی مثال دنیا میں کہیں نہی ملے گی
پھر وزیر فرماتے مہنگائی دیکھ کر وزیراعظم شہباز دکھی ہے