گزشتہ ایک ہفتے سے گجرات شہر اور گرد و نواح کے علاقے مسلسل بارشوں کی لپیٹ میں ہیں۔ موسلا دھار بارش کے باعث شہر کا تقریباً ستر فیصد حصہ پانی میں ڈوبا ہوا ہے، جس سے نہ صرف نظامِ زندگی مفلوج ہو چکا ہے بلکہ شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
ہم سب مل کر اللہ رب العزت کے حضور دعا گو ہیں کہ وہ اپنی رحمت سے بارش کو برکت کا ذریعہ بنائے، آفات اور نقصانات سے ہم سب کی حفاظت فرمائے اور گجرات سمیت پورے پاکستان کے حالات کو آسان فرمائے۔
Under Article 5 & 9 of Pakistan’s Constitution, Sec 409 & 166 of the Penal Code, and Sec 9a of the NAB Ordinance, former SBP Governor Raza Baqir should be held accountable for willfully blocking crypto & Bitcoin adoption. His negligence cost Pakistan billions in potential reserves. Such economic sabotage deserves parliamentary censure and legal action. @StateBank_Pak FUCK U
This guy predicted a year ago that Trump would win 2024 election and attack Iran, instigated by Netanyahu.
Bro teaches the history even before the actual events happen. Very very insightful
تنم فرسودہ جاں پارہ ، ز ہجراں ، یا رسول اللہ
دِلم پژمردہ آوارہ ، زِ عصیاں ، یا رسول اللہ
چوں سوئے من گذر آری ، منِ مسکیں زِ ناداری
فدائے نقشِ نعلینت ، کنم جاں ، یا رسول اللہ
زِ کردہ خویش حیرانم ، سیہ شُد روزِ عصیانم
پشیمانم، پشیمانم ، پشیماں ، یا رسول اللہ
میں اپنے کیے پر حیران ہوں اور گناہوں سے سیاہ ہو چکا ہوں
پشیمانی اور شرمند گی سے پانی پانی ہو رہا ہوں ،یا رسول اللہ
چوں بازوئے شفاعت را ، کُشائی بر گنہ گاراں
مکُن محروم جامی را ، درا آں ، یا رسول اللہ