خبراد ⚠️🔞
آرٹیفیشل انٹیلیجنس بہت زیادہ خطرناک ہے آپ یہ دونوں تصاویر دیکھ کے خود اندازہ لگا سکتے ہیں کہ کس قدر خطرناک ہے۔
بہت سے خاندان تباہ ہو چکے ہیں ہم جیسے سادہ لوح انسان کو بھٹکانے کیلئے اس طرح کی ایک جعلی تصویر يا ویڈیو ہی کافی ہے ۔اس پیغام کو عام کریں
میرا شوہر 98 کا اور میں 88 کی ہوں اور ہم شوگر کے مریض ہیں لیکن ہم پھر بھی ایک ٹائم کا کھانا کل سے چھوڑ رہے ہیں فلسطین کے بچوں کی خاطر و ہ بھوکے ہیں 💔✊۔۔
https://t.co/lAilItPfSW
انتہائی شرمناک حرکت۔۔۔۔ انتہائی قابل مذمت
سعد رضوی کے گھر کی خواتین کو اٹھا لیا گیا ہے ۔
کاش اپ سب لوگ اس ظلم پر خاموش نا رہتے جو پاکستان تحریک انصاف کے فیملیز کے ساتھ ہوا تو اج یہ نوبت انی ہی نہیں تھی ۔۔۔ 😓
سہیل آفریدی صاحب اللہ آپکو ہدایت کے راستے پر رکھے 5 لاکھ سے 500 ڈالر پاکستان میں بنتے دیر نہیں لگتی دعا کرتے رہیں کے آخرت بچی رہے
@SohailAfridiISF#عمران_احمد_خان_نیازی
عمران خان نے ایک ایسے مڈل کلاس نوجوان کو وزیر اعلٰی مامزد کیا جس کے ساتھ مجموعی اثاثوں کی مالیت صرف 5 لاکھ روپے ہیں
نام یاد رکھنا #عمران_احمد_خان_نیازی ♥️
@MaleehaHashmey ہم نے ڈائریکٹ تمہیں چپیڑیں نہیں ماری ہم نے تو تمہارے منہ پر چپیڑیں ماری ہیں اور منہ تمہیں بتا رہا ہے
اس میں تمہارا اور میرا کوئی لین دین نہیں