فوج کا اصل کام پاکستان کا دفاع ہے بھارت کے حملے کے بعد افواج پاکستان نے پوری قوم کے ساتھ مل کر اپنے وطن کا کامیابی سے دفاع کیا جس پر ہر پاکستانی فوج کی تعریف کر رہا ہے ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف اپنی مادر علمی ICB اسلام آباد گئے تو بچے خوشی سے نہال ہو گئے 👏🇵🇰
For a long time, Israel 🇮🇱didn't let any aid reach Gaza.
At such a time, China stepped up with courage.
Under the guard of advanced fighter jets,It dropped aid into Gaza.
Please watch & share this interview my boys Sulaiman & Kasim did about their father, Imran Khan, who has been held in solitary confinement for almost 2 years despite the UN ruling that his detention is arbitrary & unlawful. Proud Amma.
کل جو الیکشن کمیشن نے فارم 45 اپلوڈ کیے ان کا موازنہ ہمارے پاس موجود الیکشن کمیشن کے افسران کے ہی جاری کردہ فارم 45 سے کریں بالکل بچگانہ حرکت کی 1 کو 7 بنا دیا جہاں 173 تھا وہ 973 ہوگیا ایک ہی عمارت میں باقی پولنگ سٹیشن کا ٹرن آؤٹ 38 فیصد رہا جس پولنگ پر 1 کو 7 بنایا وہاں ٹرن آؤٹ چھلانگ لگا کر 86 پر پہنچ گیا، الیکشن کمیشن کے نتیجہ اپلوڈ کرنے کے بعد پہلی بار قوم دھاندلی کو اپنی آنکھوں سے دیکھ سکتی ہے ۔ سلمان اکرم راجہ
جب ہلاکو خان نے بغداد کا محاصرہ کیا تو وہاں کے چوراہوں پرعلما یہ بحث کر رہے تھے کہ کوا حلال ہے کہ حرام ؟ پھر ہلاکو خان نے حملہ کر دیا اور کھوپڑیوں کے مینار بنا دئیے ، جب کوئی قوم فکری زوال کا شکار ہو جائے تو وہاں فضول بحثیں عام ہوتی ہیں سوچئیے کہ آج کل ہم کیا کیا بحثیں کرتے ہیں
شریف فیملی کے حلقوں کے بیلٹ پیپرز کی چھپائی پکڑی گئی۔
رائل پارک، لکشمی چوک میں نون لیگی رہنما احسان کی پرنٹنگ پریس پر صحافیوں کا چھاپہ: الیکشن گزرنے کے دس روز بعد بجی مانسہرہ اور لاہور کے حلقوں کے بیلٹ پیپرز کی چھپائی پکڑی گئی۔
میں نے بتا دیا خان چاہتا ہے کہ پاکستانی کل ہفتے کے روز 11:30 بجے ایسے نکلے جیسے اٹھ فروری کو نکلے تھے انشاءاللہ پاکستانیوں ہم نے تمام صحبتیں برداشت کی اغوا ہوئے مارے گئے قتل کیے گئے شہید کیے گئے
Tribute to one of the best and bravest investigative journalist of Pakistan, Shaheed Arshad Sharif.
Pakistan’s national hero.
#انصاف_کا_منتظر_ارشد_شریف