Breaking News
فاختہ نے بتایا ہے کہ آسٹریلیا کو مشکل وقت میں تھامنے والے سابق کپتان ٹم پین کو سیالکوٹ اسٹالیئنز اپنا ہیڈ کوچ بنا رہی ہے
Awesome Decision @PSLStallionz ✅🇵🇰❤️
Aussie Tim Paine to be appointed as a head coach of Sialkot Stallionz ❤️👍
ٹم پین نوجوان ہیں اور بہترین کوچ بھی
#SialkotStallionz #TimPaine
With the auction of two new PSL teams wrapped up, spotlight now shifts to the next big commercial battle which is PSL broadcast and digital rights and ground branding which is the crucial aspect for earning. A backbone revenue stream!
Just a brief preview from last deal: previous media rights cycle was a two-year deal worth roughly Rs 9 billion, with ground branding rights went for around Rs 4.5 billion for four years.
J.S is the worst chairman the ICC has ever had. He has brought politics into cricket and allowed the game to be polluted by India’s domestic political priorities.
The world body is visibly weakening. First it was India vs Pakistan, now India vs Bangladesh.
#NoMoreICCEventInIndia
پاکستان فٹبال ایک بار پھر اقتدار کی جنگ کی زد میں ہے۔ایگزیکٹو کمیٹی کے دو ارکان محمد صدیق 'کفایت اللہ کی پراسرارگمشدگی نے پورے نظام پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے۔فیفا کی نگرانی، ویمنز ٹیم کی تاریخی پیش رفت اور عالمی دوروں کے باوجود،اندرونی سیاست .کیا فٹبال ایک اور پابندی کا متحمل ہے؟
@sohailimrangeo کرپشن 'بد انتظامی' نااہلی اور اب دو اہلکاروں کا اغوا۔۔۔۔
یہ پاکستان فٹ بال ٹیم انٹرنیشنل رینکنگ میں 200 کے قریب ہونے ہونے کی سب وجوہات ہیں شاید ۔۔
#PFF
If any successful bidder wishes to select a name outside the six cities (Sialkot, Faisalabad, Rawalpindi, Muzaffarabad, Gilgit, Hyderabad), PCB may approve it subject to a one-time payment of US$ 1 million.
سب سے زیادہ وسائل رکھنے والا صوبہ،،،سب سے زیادہ بجٹ،،،،سب سے زیادہ سہولیات ،،،لیکن پھر کیا ہوا اب تک ایک گولڈ میڈل حاصل کیا،،،،،
ڈی جی اسپورٹس پنجاب اور پنجاب اولمپکس نے تو بڑے دعوے کئے تھے کہ گولڈ پر گولڈ آئے گا،،،،
پنجاب اسٹیڈیم میں باقی ڈیپارٹمنٹس کے کھلاڑیوں کو کہا گیا کہ آپکو اجازت نہیں یہاں پنجاب کے ایتھلیٹس ٹریننگ کررہے ہیں جیسے 50 گولڈ پنجاب نے جیتنے تھے،،،،،
@FaisalAKhokhar یقیناً بہترین کام کررہے ہیں لیکن احتساب کریں کہ کہاں غلطی ہورہی ہے
#NationalGames
پاکستان کرکٹ بورڈ کے کنسلٹنٹ انٹرنیشنل کرکٹ آپریشنز شان مسعود قائد اعظم ٹرافی کے بعد پریذیڈنٹ ون ڈے کپ میں بھی ایکشن میں ہیں وہ سوئی ناردرن گیس پائپ لائن کے کپتان ہیں اور واپڈا کے خلاف کپتانی کر رہے ہیں
امید ہےکہ سب سے بڑے اور سب سے زیادہ وسائل رکھنے والےصوبے کی میڈلز ٹیبل پرضرور اس مرتبہ بہتر پوزیشن ہو
گی
Sports Board Punjab #NationalGames2025#NationalGames
نیشنل ویمن ون ڈے ٹورنامنٹ کے فائنل میں پاکستان کی پہلی اور واحد خاتون میچ ریفری ثمن ذوالفقار کو میچ سپر وائز کرنے کا اعزاز ملنا چاہیے تھا اگر انہیں بڑے میچز کا تجربہ نہیں دیا جائے گا تو پھر وہ بین الاقوامی سطح پر کیسے پہنچیں گی ؟
We are ready. Pakistan is ready.
2nd International Boxing Championship at Lahore is pure 🔥
Power-packed bouts, electrifying crowd🥊🇵🇰
38 Boxers from 15 countries here to compete,🇵🇰 is proving once again: it’s safe, vibrant, and ready for world-class events.💚
لاہور وائٹ کی ٹیم ٹاپ ٹو میں جگہ نہ بنا سکی چلیں ریلی گیشن سے بچ گئی کراچی بلیوز قابل تعریف ہے کہاں اسے قائد اعظم ٹرافی کھیلنے کا موقع نہیں مل رہا تھا آج اس نے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے ویل ڈن کراچی
Is it the responsible behavior from the "so called" owner of Multan sultan s? Previously he gave instructions to hi bowlers to hit hapmet of opposition batter and get one thousand dollars.. PCB should take actions against such outlets...
@MohsinnaqviC42@TheRealPCBMedia
غلطی خواہ کسی کی بھی ہو خواجہ نافع کو ایسا رویہ نہیں اپنانا چاہئے تھا
نوجوان اگر اس سطح پر ایسا کر رہے ہیں تو آگے چل کر کیا کریں گے
خواجہ نافع کو اپنا ٹیمپر کنٹرول کرنا چاہئے تھا
@TheRealPCB@TheRealPCBMedia