اس وقت جو بھی آن لائن ہے وہ کر لے زیارت کہ میرے سرکار صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موئے مبارک آنکھوں کی ٹھنڈک کے لیے موجود ہیں… لیکن کیا صرف زیارت کریں گے؟ درود شریف نہیں پڑھیں گے ؟ درود شریف کی سعادت کے ساتھ موئے مبارک شیئر کرتے جائیں
@DrMuradPTI Clg ki b holidays honi chahiye thi kiya clg janay waly bachy nhi . kiya clg jany walon ko sardi nhi lgti . acha sila de rhy ho hamaray vote dene ka
علوی صاحب یہ کیا ہے کیا آپ کو صدر اس لئے بنایا ہے کہ شاہ خرچیاں کریں اب یہ نہیں چلے گا اور عوام یہ چلنے نہیں دے گئی ۔ خان صاحب کو بھی نوٹس لینا چاہئے خان نے کبھی اتنا خود پروٹوکول نہیں لیا @ArifAlvi@ImranKhanPTI@fawadchaudhry @IM_Bukhari1
کسی نے پاکستانیوں کا جنون دیکھنا ہے تو 92 نیوز لگا لو۔
کوئی ایک لکھ ڈالر دے رہا۔
کوئی ایکھ لاکھ ریال۔
کوئی دو لاکھ پاونڈ۔
کوئی دس لاکھ پاکستانی۔۔
پاکستان زندہ آباد۔
اگر میڈیا کو اتنی آذادی ہے کہ وہ ایک وزیراعظم کا چہرہ بگاڑے تو عوام کو بھی یہ اختیار ہے کہ وہ صحافیوں اور اینکر حضرات کی نہ صرف کلاس لے بلکہ ان کی ٹِکا کر ٹھکائی بھی کریں۔ ہمیں اخلاقیات کے درس دینے والو، پہلے اپنے گریبان میں جھانکو
@geonews_urdu