@SafinaKhann اس گھٹیا شخص کو کوئی بتائے انہی اوور سیز کے خون پسینے کی کمائی کے سر پر تمہارا ملک چل رہا ہے
انہی لوگوں میں ان کے قائد کی نسل بھی ہے
نواز شریف نے بھی ملک سے باہر جا کر بہت بیان دیے تھے اس کے خلاف بھی کچھ کرو گے؟
@ikhtiarwali جن کے قائدین تین مرتبہ تاریخ چھترول کے باوجود چوتھی مرتبہ غیرت کھانے کے بجائے پھر انہی کے رحم و کرم پر اپنی بیٹی کو گورنمنٹ میں لائیں
ایسے لوگوں کو زیب نہیں دیتا کہ کسی سیاسی جماعت کو تحریک پر لیکچر دیں
@PeeplaBabbar@ShamaJunejo اپنی ماں کی گندی تصاویر تقسیم کرنے والوں اور پیلی ٹیکسی جیسے خطابات سے نوازنے والوں کی گورنمنٹ کی گود میں بیٹھ کر وزارت کے مزے لینے والے کے تہزیب یافتہ پیروکاروں سے بداخلاق اور غیر مہذب کئی گنا بہتر ہیں
@BBhuttoZardari اپنے نانا اور والدہ کی قربانیوں کا سودا کر کے وزارت لینے والوں کو اتنی غیرت والی باتیں زیب نہیں دیتی
الحمدﷲ زرداری صاحب کی بدولت پی پی پی اب رہتی دنیا تک اسٹیبلشمنٹ اور چوری کے پیسے کی ہی سیاست کرے گی
عوام کا ووٹ خواب ہی رہے گا جو کبھی اس پارٹی کی طاقت ہوا کرتا تھا
@ChummiSaah@ShamaJunejo@MaryamNSharif کچھ لوگ ہوتے ہیں جن کی نہ ماں کا پتہ ہوتا ہے نہ باپ کا وہ لوگ اس طرح کے نامعلوم اکاؤنٹ استعمال کرتے ہیں اپنی شناخت چھپانے کے لیے
لیکن مسئلہ یہ ہے کہ اپنی بازاری زبان اور تربیت سے ایکسپوز ہو جاتے ہیں کہ کس بازار کی پیداوار ہیں
@MaryamNSharif بالکل درست بات ہے 💯
لاہور سے آہستہ آہستہ چوروں کا خاتمہ ہو رہا ہے
عوام نے 8 فروری کو بھرپور کوشش کی لیکن پھر بھی
انتظامیہ سے پورانے تعلقات کی وجہ سے کچھ رہ گئے
انشاءﷲ آنے والے وقت میں یہ بھی نہیں رہیں گے
شاباش لاہوریو کوشش جاری رکھو
جان چھڑاؤ ان چوروں سے ✌️
@Akhter_A0 وزیر اعظم کا تو پتہ نہیں لیکن موصوف نے جو رمضان کے بعد پیٹرول سستا کروانا تھا وہ اب کیوں نہیں کروا رہے
یہ ان کو بھی مریم بی بی کی طرح صرف پی ٹی آئی کی حکومت میں مہنگائی کی فکر ہوتی ہے
@MaryamNSharif ریسکیو وہ واحد ادارہ جو ہمیشہ سے اپنی ڈیوٹی بہترین طریقے سے انجام دیتا آیا ہے
اور یہ اس گورنمنٹ سے پہلے کا کام کر رہا ہے اور ان کے بعد بھی کام کرتا رہے گا
رہی بات بی بی کی تو وہ جس رفتار سے کریڈٹ چوری کر رہی ہیں بہت جلد بانی پاکستان میاں محمد نواز شریف اور مادر ملت مریم ہوں گی