A beautiful, heartfelt rendition of Jeevay Jeevay Pakistan and Mein Bhee Pakistan Hoon by a Turkish singer and orchestra at a dinner tonight hosted by President Tayyip Erdogan in honour of PM Shehbaz Sharif at the Presidential Palace in Ankara.
#PakTürkiye_Friendship_Zindabad
اسلام آباد اکارڈ کا نغمہ بھی ریلیز ہوگیا۔
سب دوست لازمی شئیر کرتے جائیں۔
آج بہت عرصے بعد کلیجے میں ٹھنڈک پڑی ہے۔
اتنی ٹھنڈک تو دس مئی کو بھی نہیں پڑی تھی۔
آج ہم نے دس مئی سے زیادہ بڑا کام کر دکھایا ہے۔
صرف 14 مہینے یہ خالی زمین تھی جب وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے پاکستان کے سب سے بڑے اور دنیا کے جدید ترین
"نواز شریف کینسر ہسپتال"کا افتتاح کیا تھا۔اور اب یہ جلد شروع ہونے جا رہا ہے،جہاں پاکستان کے ہر صوبے کے کینسر کے مریضوں کو مفت اور معیاری علاج کی سہولت فراہم کی جائے گی۔
ن لیگ باتیں نہیں صرف کام کرتی ہے۔
(اسد آر چوہدری)
اگر آپ کے پاس پانچ لاکھ روپے کیش یا کسی اور شکل میں موجود ہیں، جنہیں آپ ایک دن کے نوٹس پر استعمال کر سکتے ہیں تو پھر الحمدللہ کہیں کیونکہ آپ کا تعلق سات ارب آبادی کی دنیا کے پانچ فیصد امیر ترین طبقے سے ہے۔۔(الحمد للہ رب العالمین)
اگر آپ کو پیاس لگے اور دس منٹ کے اندر اندر تازہ یا فریج کے پانی کا گلاس آپ کو مل سکتا ہے تو پھر الحمد للہ کہیں کیونکہ آپ کا تعلق دنیا کے اس بیس فیصد طبقے سے ہے جسے اللہ نے یہ سہولت دے رکھی ہے۔۔(الحمد للہ رب العالمین!)
اگر دسمبر کی یخ بستہ صبح سو کر اس طرح اٹھتے ہیں کہ آپ کے نیچے نرم بستر اور اوپر گرم لحاف تھی تو الحمدللہ کہیں کیونکہ آپ کا تعلق دنیا کے اس تیس فیصد طبقے سے ہے جسے یہ سہولت میسر ہے ...( الحمد للہ رب العالمین!)
اگر آپ اسی یخ بستہ صبح اپنے بستر سے نکل کر باتھ روم جاتے ہیں، نہانے کیلئے شاور کھولتے ہیں اور گرم پانی آپ کے جسم پر گرتا ہے جس سے آپ تروتازہ ہو جاتے ہیں تو الحمد للہ کہیں کیونکہ شام، فلسطین اور کشمیر سے لے کر افریقہ کے بہت سے پسماندہ ممالک تک، کروڑوں لوگوں کو یہ سہولت میسر نہیں..(الحمداللہ)
(منقول)
جو بیٹیوں کے سر پر ہاتھ رکھیں
جو بیٹیوں کی تکلیف پر رونے لگ جائیں۔
ایسے ہیں آج کے یہ حکمران
ایسی ہے ن لیگ کی لیڈرشپ
ایک وہ بدبخت نیازی تھا جو ہر کسی کی بیٹی/عورت
پر گندی نظر رکھتا تھا
#PMLaptopScheme2025
مریم نواز والا پنجاب۔۔۔
چمک رہا ہے۔۔
یہ مری ہے👇
اب لوگ بھی صفائی برقرار رکھنے والا رویہ اپنائیں
سڑکوں پر گندگی اور کوڑا کرکٹ پھینکنے کے بجائے مخصوص مقامات پر پھینکیں۔
بس ایک گندگی یوتھئیو کی شکل میں فی الحال تھوڑی بہت نظر آئے گی،وہ بھی کم ہوتی چلی جا رہی ہے😁
@Aadiiroy2 یہ بندہ صوبائ وزیر ہے فضل حکیم یہ تو بہت کم بتایا میرے خیال سے ادا سوات اس نے خریدا ہے میں سوات کے لوگوں اکثر کہتا ہو کہ جلد یہ سارہ سوات خرید لئینگے
مقبوضہ کشمیر میں بھارت مخالف مظاہروں کا آغاز ہوگیا۔
بھارتی ایجنسیاں آزاد کشمیر میں فساد بڑھکا کر سمجھ رہی تھیں کہ وہ کامیاب ہوجائیں گی، اصلی اور نسلی کشمیری وہاں پر بھارت کے خلاف نکل آئے ہیں
یہ کلپ کوئی یوتھیا شئیر نہیں کرے گا کیونکہ انکے مالک مودی کے خلاف ہے۔
پاکستانیوں کے لیے خوشخبری! 🇵🇰
گرین پاسپورٹ 13 درجے بہتری کے بعد 113 سے 100ویں نمبر پر آ گیا
نہ دعوے کیے، نہ نعرے مارے
کام خاموشی سے ہوا اور
گرین پاسپورٹ کی عزت میں اضافہ ہو گیا
@Ragrey_shah نہیں یہ لوگ دریا کے کنارے صبح کے ناشتہ کر رہے تے یہاں مقامی ہوٹل میں جو دریا کے کنارے غیر قانونی ہے قبضہ مافیا کے ہے جو مقامی mpa اور ac dc کو پیسے دیتے ہے
@chsandhilaa پختون خواہ کا ۱۳ سالو میں نالائق حکومت نے دریا سوات کا حُسن برباد کردیا کرش مافیا یہاں مقامی mpa اور ac dc کو پیسے دیتے ہے اور قبضہ مافیا بے دریا سوات کا حُسن کا برباد کردیا اور جب یہ واقعہ صبح ۹ بجے آیا اور انتظامیہ ۳ بجے آیا جب یہ لوگ دریا کے نظر ہوگئے
جیوے جیوے پاکستان۔۔۔
یہ ملی نغمہ جب آزربائیجان میں
آزری گلوکارہ گا رہی تھی تو
وزیراعظم شہباز شریف،آزربائیجان کے صدر الہام علیوف،ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر،ترکیہ کے وزیرخارجہ حاقان فیدان کے پرمسرت چہرے اور خوشیاں دیکھنے والی ہیں۔
تین ملک۔۔1 قوم❤️
(اسد آر چوہدری)