🚨🚨
اسلام آباد بار کونسل کے انتخابی نتائج میں سب سے اچھی خبر ملعون راؤ عبدالرحیم کی بدترین شِکست ہے۔ کُل 6200 وُکلا میں سے تقریباٰ 5900 وُکلا کی بڑی اکثریت نے ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حُرمت کو دھندہ بنانے والے اِس بدترین کردار کو مُسترد کیا۔
Israel, as an occupying power, refuses to listen to anyone or heed any advice — even from its remaining friends, if any. It threatens members of int'l community, media, human rights & humanitarian organizations. It disregards the authority of the ICJ & ICC & intimidates the UN.
لبرل کیوں اس کا دفعہ کر رہے ہیں۔ یہ ایک سنجیدہ مزہبی معاملہ ہے۔ اس پر آپ کے تبصرے کی ضرورت نہیں ہے۔ آپ کے پاس خبر ہے تو شہیر کریں۔۔۔
اداروں سے بڑے نہیں ہیں آپ۔۔۔۔
انجینئر محمد علی مرزا کے خلاف پاکستان پینل کوڈ کی دفعہ 295 سی کے تحت مقدمہ درج ۔قابل ذکر بات یہ ہے کہ انجینئر صاحب کے خلاف دیوبندی،اہلحدیث اور بریلوی علما نے ایکا کرلیا ہے کیونکہ ان کا دھندا بند ہورہا ہے۔تصور کریں اگر انجینئر محمد علی مرزا جیسا مذہبی شخص اس قانون کی زد میں آسکتا ہے تو عام آدمی کس کھیت کی مولی ہے
میڈم صاحبہ!پاکستان کے حالات آپ کے سامنے ہیں۔ اس وقت باجوڑ میں کیا ہو رہا ہے نہیں معلوم بلکہ آپ ریاست مخالف کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتی۔ آپ تو ملک میں امن کی دشمن ہیں، قائد اعظم یونیورسٹی کا معاملہ تو سب کو اسلام آباد میں رہنے کا حق ہے اور اپریشن کے لیے باجوڑ میں نہیں جاسکتے
کس چیز کا جشن منایا جارہا ہے؟ کیا اِس مُلک کا کوئی بھی شہری آزاد ہے؟ اسلام آباد کے آرام دہ گھروں میں رہتے شہریوں کو اِس تکلیف کا اندازہ نہیں کہ جو اُن کے لیے جشن کئ آتش بازی ہے وہی دھماکے باجوڑ کے شہریوں کے لیے خوف کی علامت ہیں اور یہ آتش بازی حُکمرانوں کے ہاتھوں پر “گُڈ اینڈ بیڈ طالبان” پالیسی کی وجہ سے لگا پختونوں کا خون نہیں دھوسکتے۔ آپریشن شیر دل سے لے کر آپریشن ضربِ عضب تک ہر آپریشن کی کامیابی کا جشن منانے والے سابقہ آرمی چیفس کی مراعات واپس لے کر اُنہیں کوئی کٹہرے میں کھڑا کرے گا کہ اگر آپکے آپریشن کامیاب تھے تو دہشتگرد واپس کیسے آگئے؟ کیا صُبح جشن کی تقریبات میں موجود کسی شخص میں یہ جرات ہوگی کہ سوال کرے کہ ہم جنگ کا جشن منا رہے یا جنگی معیشت کا یا گورا صاحب سے آزادی لے کر براؤن صاحب سے غُلامی اختیار کرنے کا؟ مُجھے خدشہ ہے کہ بدقسمتی سے پچھلے چند سالوں میں ہماری ریاست نے پاکستان کے وجود پر جو زخم لگائے ہیں یہ جشن اُن پر مرہم نہ رکھ سکے گا کیونکہ جب ہم آزادی کا جشن منارہے ہوں گے تو ہمارے ضمیر کی علامت علی وزیر اور ماہرنگ بلوچ قید ہوں گے۔ غداری کے فتوے لگاکر ہم اپنے جرائم نہیں چُھپا سکتے اور آج جو دوسروں کو اِس آگ میں جلتا دیکھ کر سہمے ہوئے ہیں وہ یاد رکھیں یہ آگ کل اُن کے گھروں تک بھی پہنچے گی اور اُس وقت اُن کے ساتھ آگ بُجھانے کے لیے کوئی بچا نہیں ہوگا۔ خود غرض اور موقع پرست پالیسی سازوں نے آج ہمیں اُس جگہ لا کھڑا کیا ہے کہ ہمیں جشن منانے سے زیادہ خود احتسابی کی ضرورت ہے۔
تم سے پہلے جو وہ ایک شخص یہاں تخت نشین تھا
اس کو بھی اپنے خدا ہونے کا اتنا یقین تھا
میں نیازی صاحب کا فین نہیں مگر یہ تحریر بار بار پڑھنے سے تعلق رکھتی ہے۔۔ حسان نیازی سے دوستی رہی، لڑائی بھی رہی مگر اسکی قید اور دلیری کا میں معترف ہوں اور آج نیازی صاحب کی اس تحریر کا بھی! بار بار پڑھیں۔۔
حنا صاحبہ زیادتی کرنے والوں کے خلاف کاروائی ضرور کریں مگر متاثرہ خاندان کے ساتھ ملاقات اور اسکی ویڈیو کا اجرا ان کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہے۔ ایسا ظلم بند کریں ۔ ظالم کو گرفتار کریں اور سزا دلوائیں اس سے قانون کے بالادستی بھی ہوگی اور آپکی نیکی بھی ہاں مگر اسکی ویڈیو یا تشہیر ایسی نہیں ہوگی۔
کوئی ایک:
اسرائیل کا آئرن ڈوم بھارت کے ریشین ایس فور ہنڈرڈ سے کہیں بہتر ہے۔ ایران کے بہت سے میزائل آئرن ڈون نے روکے مگر کچھ نشانے پر بھی لگے۔
سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ پاکستان کا کوئی ایک بھی میزائل یا کوئی ایک بھی ڈرون مین لینڈ بھارت میں کیوں نہ جا سکا اور سب کو ہی ایس فور ہنڈرڈ نے کیسے گرا لیا؟؟؟؟
مجھے گالیاں ضرور نکالیں۔ برا بھلا ضرور کہیں۔ غدار اور متعصب بھی کہیں۔ مگر سوچیں ضرور۔ مین لینڈ بھارت میں کیے گئے حملے کے بعد تباہی کی کوئی ایک تصویر۔ کوئی ایک ثبوت، کوئی ایک ویڈیو۔ بین الاقوامی میڈیا کی کوئی ایک خبر۔ #کوئی_ایک
وزیراعلی مریم نواز صاحبہ کی ہدایت پر حافظ آباد میں شوہر کے سامنے درندگی کا شکار ہونے والی خاتون سے خود ملنے گئی، خاتون کو گلے لگا کر حوصلہ دیا۔ تین درندے اپنے انجام کو پہنچ چکے، باقی بھی جلد قانون کے شکنجے میں ہونگے۔وزیراعلی پنجاب مریم نواز اور میں ہر مظلوم عورت کے ساتھ کھڑی ہیں