پنکی کی جس دن گرفتاری شو کی گئی اس سے ایک ہفتہ پہلے اسے لاہور سے گرفتار کر کے کراچی منتقل کیا گیا تھا اس ایک ہفتے کے دوران کیا ہوا کسی کو کچھ پتا نہیں
ایان علی کے کیس میں کیا ہوا؟ اب بھی کچھ ��ہیں ہو گا یہ گرفتاری صرف چند لوگوں پر دباؤ بڑھانے کے لیے استعمال ہو گی
مظہر عباس
شکر ہے کہ پروگرام میں نصر اللہ ملک نے یہ نہیں کہا کہ جنرل جیلانی کے پاس بھی نواز شریف کو عمران خان نے بھیجا تھا۔
نو مئی ایک فالس فلیگ تھا تاکہ پی ٹی آئی پر بربریت کی جائے۔ میں نے کون سا پولیس پر حملہ کیا، کون سی وردیاں پھاڑیں، کون سے ڈنڈے مارے، کون سی دہشت گردی کی، کون سی سازش کی، کون سی بغاوت کی؟ جو اصل دہشت گرد ہیں جنہوں نے بغاوت کی ہے وہ دن دہاڑے پھر رہے ہیں۔
کیا پولیس اتنی کمزور ہے کہ میں اکیلا ان پر حملہ کر سکوں؟ وہ دس لوگ ہوں اور میں ان سے ٹکرا جاؤں؟ یہ کیا پیغام دے رہے ہیں کہ پاکستان کے ادارے اتنے کمزور ہیں؟ یہ تو بالکل قانون کا مذاق ہے، مضحکہ خیز جھوٹے مقدمات ہیں۔
نعیم پنجوتہ
@NaeemPanjuthaa
11 بےگناہ قیدیوں کی اموات کو طبعی موت کہیں گے یا قتل؟ ایک دن حساب ہوگا اور تمام ظالم بہت پچھتائیں گے! جو لوگ ان ظالموں کا اس وقت ساتھ دے رہے ہیں، ان کا بھی حساب ہوگا۔ خودغرضی میں بہت بڑے گناہ کر رہے ہیں وہ سب۔ جبران الیاس
#pakistan@agentjay2009
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
”اللہ تم سے پوچھے گا کہ تم نے کیا کیا ظلم ختم کرنے کے لیے“ عمران خان
اگر اب تک کچھ نہیں کیا تو کر لیں۔ نہیں کیا تو اس سوال پر بڑی شرمندگی ہوگی آگے کیونکہ یہ سوال ہر انصاف پسند پاکستانی پوچھے گا نئے لوگوں سے ملاقاتوں میں۔ کبھی آپ کی حق بات کا وزن نہی ہوگا اگر آج کے ظلم کے خلاف کچھ دکھانے کو نہی ہوگا!
#ImranKhanHeldHostage
سلمان اکرم راجہ کی طرف سے آفیشلی یہ اعلان کر دیا گیا ہے۔ کہ عمران خان کا جیل میں بروقت علاج نا ہونے کی وجہ سے ایک آنکھ مکمل طور پر ضائع ہو چکی ہے۔
یہ بہت بڑا سانحہ ہے کہ ایک سابق وزیر اعظم کی آنکھ جیل کے حالات میں ضائع ہو چکی ہے،
اور تحریک انصاف بے بس نظر آ رہی ہے، مطیع اللہ جان
ہمارے خلاف کچھ کالے چینلز لانچ کیے گئے ہیں اور میرے زرائع کے مطابق ان میں 3.5 ارب کی سرمایہ کاری کی گئی ہے اور جن کا کام ہی یہی ہے وہ پروپیگنڈا کریں کہ کے پی میں کرپشن ہو رہی ہے، سہیل آفریدی
اقبال آفریدی نے عاصم منیر کے مظالم سے پردہ چاک کیا ہے اقبال آفریدی نے دکھ بھرے انداز میں بتایا ہے کہ پاکستان رہنے کے قابل ہی تم لوگوں نے نہیں چھوڑا ہے پاکستان میں مائیں بہنیں پارلمینٹیرینز بھی محفوظ نہیں ہیں اقبال آفریدی کا بیٹا پناہ لینے پر مجبور ہوا ہے ۔
قاسم سوری
۱۱ بےگناہ قیدیوں کی اموات کو طبعی موت کہیں گے یا قتل؟
ایک دن حساب ہوگا اور تمام ظالم بہت پچھتائیں گے!
جو لوگ ان ظالموں کا اس وقت ساتھ دے رہے ہیں ، ان کا بھی حساب ہوگا۔ خودغرضی میں بہت بڑے گناہ کر رہے ہیں وہ سب۔
الوداع، ملتان کے بیٹے، الوداع!
قید کے دکھ بھی سہہ لیے، پر ہار نہیں مانی
اُس نے اپنی جان تو وار دی، پر حق کی یاری نہیں چھوڑی
عدنان، تیرے درد کا قرض یہ قوم کبھی نہیں اتار سکے گی
تیری ہمت کی یہ داستان، اب پوری دنیا کو سنائی جائے گی!!
مجھے تو اس دن کا انتظار ہے جب یہ سارے سر پر ہاتھ مار کر روئیں گے۔۔ کیونکہ ہاتھوں سے دی گرہیں دانتوں سے کھولنی پڑتی ہیں۔ اور انشاء اللہ یہ وقت جلد آۓ گا۔۔
عمران خان کو سزا اس بات کی دی جا رہی ہے کہ پاکستان کے عوام نے ان کو ٹو تھرڈ میجورٹی دی ہے!“- مشتاق احمد
@SenatorMushtaq
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan#ImranKhan
سوچنے والی بات یہ ہے کہ جتنے بھی پی ٹی آئی کے نان کمپرو مائزنگ لوگ ہیں، جیسے عمران خان، بشری بی بی اور صنم جاوید، سب کی آ��کھوں میں کلاٹنگ ہو رہی ہے اور خون کے لوتھڑے بن رہے ہیں۔ مزید تشویش کی بات یہ ہے کہ ان کا علاج بھی رات کے اندھیرے میں کیا جا رہا ہے اور اس کا کوئی باقاعدہ ریکارڈ موجود نہیں۔ سوال یہ اٹھتا ہے کہ کیا حکومت آدھی رات کو اپنی مرضی کے ڈاکٹروں سے علاج کروا کر اپنا جرم چھپانے کی کوشش کر رہی ہے؟! اسد طور
#pakistan @AsadAToor
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
عمران خان کی ایک آنکھ کی بینائی مکمل طور پر جا چکی ہے اس بات کی تصدیق سلمان اکرم راجہ نے کر دی ہے
اتنی بڑی خبر تھی جو اب ان خبروں کے نیچے آ کر دب چکی ہے کہ PTI کی ڈیل ہو رہی ہے
سابقہ وزیراعظم کی آنکھ کا علاج نہ ہونے اور جیل کے انتظامات کیوجہ سے چلے جانا ایک سانحہ ہے
مطیع اللہ جان
تقریباً 150 صحافیوں سے فارم ہاؤس پر ملاقات کی گئی اور انہیں خوب مال دے کر یہ ٹاسک دیا گیا ہے کہ کے پی حکومت کے خلاف بیانیہ بنائیں اور جیسے ہی میں ثبوت مانگتا ہوں تو کوئی ثبوت نہیں ہوتا۔ دوسری طرف 5300 ارب کی کرپشن پر کوئی نہیں بولتا، سہیل آفریدی
“اس ملک کے ججوں کو خود پر شرم آنی چاہیے۔ ہم نے بارہا عدلیہ سے رجوع کیا، لیکن انہوں نے اپنی ذاتی مراعات کے عوض اپنے ضمیر کا سودا کر لیا ہے۔ انہوں نے اپنی دیانتداری بیچ ڈالی ہے۔ جج معاشرے میں انصاف کے ذمہ دار ہوتے ہیں، لیکن اس ملک کے ججز کو خود پر شرم آنی چاہیے۔”
- عمران خان
#FreeImranKhan
#FreePoliticalPrisoners