Spain are still FAVORITES to win the 2030 World Cup. Here are the latest chances , via Kalshi:
16% — Spain
13.6% — France
8% — England
5.5% — Brasil
4.20% — Argentina
🚨🚨آیئے آپ کو راجہ شہزاد المعروف @RShahzaddk کی چھوٹی چھوٹی خواہشیں اور وزیر اطلاعات عطاءﷲ تارڑ صاحب سے ان کے اختلاف اور نفرت کی وجہ بتاتا ہوں۔
شہزاد صاحب ڈنمارک میں پہلے محنت کش ہوا کرتے تھے پھر انہوں نے سوشل میڈیا کے ذریعے ن لیگ کو رام کرنے کی بھرپور کوشش کی اور انہیں ن لیگ میں جب پزیرائی ملنا شروع ہوئی تو موصوف نے ن لیگ سے بڑی بڑی خواہشیں وابستہ کرلیں۔
ن لیگ کو خوش کرنے کے لیئے انہوں نے پی ٹی آئی کی خواتین اور ن لیگ مخالف خواتین صحافیوں کی کردار کَشی شروع کردی۔
موصوف نے پھر اپنی خدمات کا سلہ مانگتے ہوئے پہلے اپنی صاحبزادی کے لیئے پی ٹی وی میں پیڈ انٹرنشپ کا تقاضہ کیا لیکن بچی زیر تعلیم ہونے کے سبب ان کے مطالبے کو مسترد کردیا گیا۔
پھر شہزاد صاحب نے خود وزارت اطلاعات کے سوشل میڈیا ڈپارٹمنٹ کے سربراہ بننے کی خواہش ظاہر کی، اس پر بھی عطاء تارڑ صاحب نے معذرت کردی۔
پھر موصوف نے ایک ad agency کھولنے کا ارادہ ��یا اس امید سے کہ پی آئی ڈی سے کروڑوں کے اشتہارات حاصل کر لیئے جائیں۔
لیکن اس پر بھی عطاءﷲ تارڑ صاحب نے معذرت کردی۔
اس کے بعد ابلیس کی طرح مایوس ہوگئے اور پھر �� لیگ اور بالخصوص عطاء تارڑ صاحب کیخلاف بھرپور کردار کشی کی مہم چلانا شروع ہوگئے۔
اور اب موصوف جہاں سے روزی کی بَو آتی ہے اس طرف نکل پڑتے ہیں۔ کبھی عطاء تارڑ صاحب کیخلاف مہم چلاتے ہیں، کبھی حامد میر صاحب کیجلاف مہم چلاتے ہیں اور فارغ وقت میں میرے جیسے غیراہم آدمی کیخلاف بھی مہم چلا لیتے ہیں۔
میری کردار کشی کے لیئے بھی موصوف نے وزارت اطلاعات اور میڈیا کے لوگوں سے معلومات اور ثبوت حاصل کرنے کی کوشش کی لیکن کچھ نہ ملا تو اب کبھی کبھی دروغ گوئی سے کام لیتے ہوئے بہتان تراشی کرنا شروع کردیتے ہیں جو میں ایک لمحے میں جھوٹا ثابت کر دیتا ہوں۔
لیکن ان کی حقیقت یہی ہے۔ انہیں مسترد کیجیئے۔
@TararAttaullah صاحب سے گزارش ہے اسے کوئی چھوٹا موٹا کام دے دیں تاکہ لوگوں کی عزت محفوظ رہے۔