Nation has been taken over by a bunch of crooks, criminals, duffers devoid of any ethics or morality.
While the country sinks into its worst economic crisis esp unprecedented inflation and unemployment, all those in power are concentrating on how to crush the biggest and the only federal party by unleashing a reign of terror
Time for all citizens to raise their voices before it’s too late.
یہ جو وحشت آج کل ہماری گلیوں میں دوڑتی پھر رہی ہے۔ یہ سات مہینے ارشد شریف کے دل کی دیوار پر پنجے گاڑ کر بیٹھی رہی تھی۔ وہ گھر پہ ہوتا تو گھنٹیاں بجاتی، اس کی چوکھٹ پہ بال بکھیر کے بیٹھ جاتی۔ وہ باہر نکلتا تو پنجے نکال کر ننگے پیر اس کے پیچھے دوڑتی۔ وہ جو ہم کہتے تھے کہ اس پر زمیں تنگ ہوئ پڑی تھی۔ ایسا ہی تھا کچھ۔۔ یونہی یہ چڑیل اس کے حلق پر ناخن دبائے بیٹھ گئ تھی۔ وہ اکیلا تھا، ہم اکھٹے ہیں۔ جب اس نے ہار نہیں مانی، تو ہم کیوں مانیں گے؟ جب وہ نہیں ڈرا تو ہم کیوں ڈریں گے؟ جب وہ تن تنہا، ہمارے لیے کھڑا رہا تھا، تو ہم کیوں جھکیں گے؟ ارشد تمہاری قوم تمہیں مایوس نہیں کریگی!
An independent, credible and respected lawyer/ parliamentarian confirms my suspicion that this was a planned conspiracy to use the arson on government buildings as a pretext to crackdown on PTI.
لاہور پولیس اپنی حرکتوں سے بعض نہیں آ رہی PTI کر ورکروں کے ساتھ انتہائی بد سلوکی کیوں ؟؟
لاہورپولیس نے مجھے گریبان سے پکڑا منہ پر مک�� مارا گاڑی چھین کر لے گئےمیرا قصور یہ تھا کہ میں اپنے لیڈر کی رہائی کا جشن منانے آیا تھا میرے ہاتھ میں پی ٹی آئی کا جھنڈا تھا کوئی بندوق نہیں تھی
خواتین کے حقوق کے چمپئن ستّو پی کے مر گئے کیا ؟ کوئی ایک مذمتی بیان ؟ کوئی ایک مذمتی پریس ریلیز ؟ جنہوں نے املاک کو نقصان پہنچایا وہ تو قابلِ تعزیز ہیں لیکن جن پولیس والوں نے خواتین کو سڑکوں پہ گھسیٹا کیا وہ قابلِ معافی ہیں ؟
15 مئی شھباز حکومت کیخلاف توہین عدالت کی کاروائی کا امکان،
پی ڈی ایم کی جانب سے SC کے باہر احتجاج کے اعلان کے بعد PTI وکلاء ونگ نے بھی 15 مئی کو شاہراہ دستور پر عدلیہ اور آئین کی حکمرانی و تحفظ کیلئے احتجاج کا اعلان کر دیا،
پورے پاکستان سے بہت بڑی تعداد میں وکلاء شرکت کریں گے۔
عمران خان کا ٹرمپ کارڈ۔۔!!
الیکشن پر مزاکرات کا آج آخری دن تھا لیکنPDM نے حیلے بہانوں سے وقت صبح11بجے سے تبدیل کرکے رات9بجے کا کردیاPDMآئین و قانون کو روند رہی ہے اسکے باوجود عمران خان کیوں مطمئن؟
عمران خان کے پاس عوامی ہے اور یہ وہ طاقت ہے جس سے جب چاہے گیم پلٹ سکتی ہے لیکن👇
کیسی جمہوریت ہےکہ مزدوروں سے یکجہتی کےلیے اسلام آباد میں ریلی نکالنے کی بھی اجازت نہیں، کیا ہم شمالی کوریا میں رہ رہے ہیں،جو انتخابات کی بات کرےحکومتی شخصیات اسےگالیاں نکالتی ہیں،اوےپر اعتراض کرنے والے سرکاری TV پر جو زبان استعمال کی گئی، اس پر خاموش کیوں؟ جوائنٹ سیشن میں گفتگو
دل خون کے آنسو رورہا ہے جب بنوں کی ایک ویڈیوں دیکھی جہاں پر ایک باپ نے دو دن پہلے غربت سے تنگ آکر پہلے اپنے چار بچوں کو قتل کیا اور پھر ُاس کے بعد خود کو گولی مار کر خود کشی کی۔ بچوں کو قتل کرنے سے پہلے نشے کے انجیکشنز بھی لگاۓ تاکہ ُان کو قتل کرتے وقت درد نہ پہنچے۔ یہاں تک اِس ملک کو کس نے پہنچا دیا؟ کون ذمہ دار ہے؟
ڈی جی آئی ایس آئی نے چیف جسٹس پاکستان سے ملاقات سنگل پوائنٹ ایجنڈے پر کی جو قومی اور صوبائی اسمبلیوں کا الیکشن ایک ہی دن کروانا تھا۔ کہا آرمی ��رف اس صورت میں سپورٹ کرے گی۔ یہ چیف جسٹس پر دباؤ ڈالنے کی کوشش تھی۔ چیف جسٹس نے کہا کہ وہ آئینی تقاضوں کیمطابق فیصلہ کریں گے۔
تفصیلات⬇️
کالعدم جماعتوں کو ری لانچ کرنے سے عمران خان کمزور نہیں مزید مضبوط ہوگا لیکن فرقہ واریت کا جن بوتل سے باہر ضرور آجائے گا،
پھر پندرہ برس بعد ہمیں بتایا جائے گا کہ 2023 میں کالعدم جماعتوں کی ری لانچنگ غلطی تھی ،
تب باقی سب تو لندن ہوں گے لیکن معصوم لوگوں کی لاشیں اٹھانے والے لواحقین پاکستان میں در بدر ہوں گے اور پوچھ رہے ہوں گے کہ ہم کس کے ہاتھ پر اپنوں کا لہو تلاش کریں ؟؟؟
اندازہ لگائیں کہ کالعدم مذہبی جماعتوں کو ری لانچ کرنے میں ہمارے محترم اور دل کے بہت قریب ندیم افضل چن صاحب کی پیپلز پارٹی بھی شامل ہے
اور اگر شامل نہیں تو خاموش رہ کر شریک جرم ضرور ہے
@NadeemAfzalChan@BBhuttoZardari@essa1
ایسے میں جب حکومت خود سپریم کورٹ کےاحکامات کی دھجیاں اڑانے پر بضد ہو، سرمایہ کار ملک کے عدالتی نظام پر کیسے اعتماد کرسکتے ہیں! ایک بنانا ریپبلک میں یہی سب کچھ ہوتا ہے۔