ھم کمزور نہیں ہیں بس متحد ہونے کی ضرورت ہے اس وقت۔۔۔
جس دن ہم ایک قوم بن گیے، عمران خان وقت کے یزیدیوں کی قید سے آزاد ہوجائے گا۔۔۔
#RetweetImranKhan#FreeIKTheNationalAsset
تمام ورکرز بھرپور تیاریوں کا آغاز کریں
طویل جہدوجہد اور میدان میں ڈٹ کر مقابلہ کرنے کا وقت ہوا چاہتا ہے ، اس بار تمام حفاظتی لوازمات کے ساتھ آئیں گے
اور جو جس زبان کو سمجھتا ہے اس سے اسی زبان میں بات کریں گے ،
#آزادی_یا_شہادت
عوام کے سوال
•حلف کو محض کاغذ کا ٹکڑا سمجھ کر مکر جانے والوں کو سزا کب ملے گی؟
•ہر "نازک دور" کا ملبہ صرف غریب عوام پر ہی کیوں گرایا جاتا ہے؟
•ملک کے مخلص خیرخواہوں پر غداری کے سرٹیفکیٹ بانٹنے والی فیکٹری آخر کب بند ہوگی؟
•عوام کے ووٹ پر ڈاکا ڈالنے اور عوامی مینڈیٹ کو کٹھ پتلی بنانے کا لائسنس آخر کس نے جاری کیا؟
#عوامی_سوال
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
کچھ دیر قبل جیل سے نکلنے والے مرتضٰی عرف مرتو نے سینکڑو ھتیار بندو کو لیکر ام رباب کی کزن کے شوہر کو قتل کردیا.
@Atifrauf79 Reduce it more and bring it to previous postion 250/- please. Request as it has been reduced in international market lower than the previous position
آپ نے 9 مئی کے بیانیے کے چکر میں ہزاروں بے گناہ نوجوانوں کے کیریئر تباہ کر دیے، عمران خان نے کہا تھا کہ مجھے 9 مئی کی ویڈیوز دیکھائیں اگر میرے ورکرز شامل ہوئے تو میں معافی مانگوں گا۔ مگر آپ نے آج تک 9 مئی کی سی سی ٹی وی فوٹیجز تک نہیں دیکھائی، علینہ شگری
@alinashigri
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan
🚨🚨🚨 ایمرجنسی
مائنس عمران خان ہو چکا ہے-- اب عمران خان کی زندگی ختم کرنے میں لگے ہیں
علاج صرف ایک:
علیمہ اپا اور عوام تحریک کو لیڈ کریں اور اندرونی مافیا کو سڑکوں پر گھسیٹیں-- اس سے پہلے کہ ہاتھ سے سب کچھ نکل جائے
بریکنگ نیوز 🚨ٹرمپ نے پاکستانی اسٹبلیشمنٹ کا مکروہ چہرہ دُنیا کے سامنے بے نقاب کردیا۔ پاکستان کی غریب عوام کے ساتھ پھر دھوکہ ہوگیا پاکستانی رجیم نے ایران سے جھوٹ بول کر تیل کے جہاز آبنائے ہرمز سے گزارے یہ کہے کر کے ہمارے پاس تیل کی Shortage ہوگئی ہے اور پھر اپنی عوام کی بجائے ٹرمپ کو تحفہ کے طور پر دے دیے 🔥
بریکنگ نیوز 🚨ٹرمپ اور نیتن یاہو کو بڑا جھٹکا لگ گیا اپنے وقت کے یزید کو اسپیشن کے ببر شیر چیر پھاڑ دیا اسپین کے وزیرِاعظم پیڈرو سانچیز خُوف کا بُت توڑ دیا باضابطہ طور پر ریاستِ فلسطین کو تسلیم کرنے کا اعلان کردیا جس کا دارالحکومت مشرقی یروشلم ہوگا 🔥
بریکنگ نیوز 🚨 انٹرنیشنل صحافی مہدی حسن نے پوری دنیا کو آگاہ کر دیا آرمی چیف عاصم منیر عمران خان کو مارنا چاہتا ہے علاج کی سہولیات نہیں دے رہا اگر عمران خان کو کچھ ہوا تو اسکا قاتل عاصم منیر ہوگا خان پہلے بتا چکا ہے 🔥