نوشہرہ:امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی اکوڑہ خٹک آمد
مولانا فضل الرحمان نے مفتی سیف اللہ حقانی کی وفات پر ان کے صاحبزادے مولانا انور مسرور سے تعزیت کی
مولانا فضل الرحمان کی مفتی سیف اللہ حقانی کی خدمات کو خراج تحسین
مفتی سیف اللہ حقانی کی بلندی درجات کے لئے دعاء مغفرت اور فاتحہ خوانی
دارالعلوم حقانیہ کے مہتمم مولانا انوار الحق ،نائب مہتمم مولانا راشد الحق حقانی ، سنیٹر مولانا عطاء الحق درویش سمیت دیگر بھی موجود
حکومت کا صاف صاف اعلان ہے کہ آپ بجلی استعمال کریں نہ کریں، سولر لگائیں، بجلی بند کر کے بیٹھ جائیں، آپ نے سیٹھ کے لگائے نجی بجلی گھر کا بھتہ ہر حال میں دینا ہے۔ فکسڈ چارجز اسی کا نتیجہ ہیں۔ آر اے شہزاد @RShahzaddk
گلگت الیکشن میں نون لیگ نواز شریف نواز شریف کے کام اور بار ُبار یہی کمپین کر رہے جبکہ چار سال سے اقتدار میں شہباز شریف ان کا نام تک نہی لے رہے
یہ کیوں ؟
نون لیگی حکومت کو عوام کی چھتوں پر لگے سولر تو نظر آتے ہیں مگر انہیں اپنے یہ IPPs پاور پلانٹ نظر نہیں آتے جو بغیر بجلی بناۓ 2100 ارب روپے کی سالانہ کیپسٹی پیمنٹ لے رھے ہیں
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کا پارٹی رہنماء مفتی فضل غفور کی والدہ کی وفات پر اظہار افسوس
اللہ کریم مرحومہ کی کامل مغفرت فرماکر اعلی علیین میں مقام عطاء فرمائے ۔مولانا فضل الرحمان
ماں جیسی شفیق اور پیار کرنے والی ذات کی رحلت یقینا بڑا صدمہ ہے ۔مولانا فضل الرحمان
ماں کا کوئی نعم البدل نہیں ۔مولانا فضل الرحمان
اللہ کریم عزیزم مفتی فضل غفور ، ان کی فیملی اور دیگر لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے ۔مولانا فضل الرحمان
@iFazliGhafoor
ایک طرف غریب کا پاکستان جہاں غریب کے لیے پٹرول کی قیمت 381.78/فی لیٹر مقرر!
دوسری طرف اشرافیہ کا پاکستان جہاں جیٹس کے لیے پٹرول کی قیمت283.52/لیٹر مقرر!
آخرکب تک یہ نظام ملک و قوم کو تباہ و برباد کرتا رہے گا؟
ایک ریاست دو دستور!
نا منظور نا منظور!
#خان_کے_نام_سے_کانپتی_ٹانگیں
اویس لغاری کہاں ھے تیری 9 روپے یونٹ والی بجلی اب تو حکومت 200 یونٹ والی سبسڈی بھی ختم کرکے گھریلو بجلی 27 روپے یونٹ کرنے جارہی ھے شرم تمکو مگر آۓ گی کہاں
جس صوبے کی وزیراعلئ گیارہ ارب کے گلف سٹریم جہاز پر بیرون ملک وزیر مشیر کی فوج لے گئ اس صوبے میں غریب کے بچے بند پنکھوں کے نیچے بیٹھے ہیں آپ چیک کریں پسینے سے نہائے یہ بچے ہیں بے چارے کیا پڑھیں گے ؟
اس نظام میں غریب کے لیے عذاب ہی ہے
پیارے بچو بہت معزرت🥲
یہ کون سا فارمولا ہے کہ دو یونٹ بجلی استعمال کرنے پر 2362 روپے فکس چارجز اور اس پر 439 روپے جی ایس ٹی بھی ٹھوک دیا۔ اس قوم سے کس بات کا انتقام لے رہے ہیں اپن�� نا اہلی کا۔ ثناءاللہ خان، سینئر صحافی @SanaullahDawn
نون لیگ کی حکومت IPPs کے معاھدے ختم نہیں کر رہی بلکہ روز بروز عوام کی مشکلات میں اضافہ کر رہی ھے
بجلی و گیس میٹروں پر فکسڈ چارجیز لگانا گیس اور بجلی کے میٹروں کا کرایہ وصول کرنا بجلی اور گیس 100 گنا مہنگی کرنا اور اب ایک یونٹ سے ھزار یونٹ تک یکساں ریٹ کرنا شہبازشریف نوازشریف یہ کارنامے واقعی مثالی کارنامے ہیں جو قوم کبھی نہیں بھولے گی اب تو نون لیگ کا اپنا ورکر تمہاری اس طرز حکمرانی سے تنگ ھے PMLn اب سیاسی پارٹی نہیں رہی بلکہ اسٹیبلش منٹ کی لونڈی بن چکی ھے جس میں نہ کوئی شرم ھے اور نہ کوئی حیا ھے
یہ پہلی حکومت ہے جو نالائقی اور ناکامی پر بھی الحمداللہ کہہ رہی ہے۔۔۔
الحمداللہ نہ کہیں بلکہ یہ ڈوب مرنے کا مقام ہے کہ آپ نے تجربہ کار ہونے کے خواب دیکھا کر حکومت لی لیکن آپ کی نالائقی، کرپشن کی وجہ سے ادارے چل نہیں سکے اور اب آپ نے پرائیویٹ لوگوں کو کہہ رہے ہیں کہ بھائی ہم سے ادارے نہیں چل رہے، آپ چلائیں اور دبا کر عوام کو لوٹیں اور انکی زندگیاں اجیرن کریں جیسے کراچی الیکٹرک کراچی کے عوام کے ساتھ کر رہی ہے۔
شہباز شریف صاحب نے شیواہ میں 22 دہشت گرد ہلاک ہونے کی خبر چلادی___
حالانکہ میرا تعلق بھی اسی علاقے سے ہے، یہاں انسان تو کیا ایک پرندہ تک نہیں مرا ____
اگر ایک چھوٹے سے علاقے کی حقیقت اتنی مختلف ہوسکتی ہے____
تو اندازہ لگائیں___کہ 24 کروڑ عوام کو کتنے اندھیرے میں رکھا گیا ہے_
تو یہ حکومت اور یہ وزارتیں یہ مراعات یہ عیاشیاں قوم کو یہ بتانے کے لئے کہ مہنگانی کے محرکات کیا ہیں ؟
یہ لوگ اپنا منہ بند کیوں نہی کرتے روز اپنا تماشہ کیوں لگواتے ہیں ؟
مولانا صاحب نے مہنگائی اور پیٹرو�� بجلی کی قیمتوں کے خلاف احتجاج کی کال دے دی
شکر ہے کوئی تو اپوزیشن سے بولا اپوزیشن ہی حکومت کو دباؤ میں رکھ کر عوام کو ظلم سے بچاتی ہے ورنہ حکومت نے تو کھال ادھیڑ دینی آئی ایم ایف کا ��ام رکھ کر
گذشتہ چار سال 2022 سے 2026 تک فارم 47 کے حکمرانوں نے پاکستانی قوم سے 5 ھزار ارب روپوں کا ٹیکس لیا ہے۔۔اس وقت ھ�� تیسرا شخص غربت کی لکیر تک پہنچ چکا ہے اور ان حکمرانوں کی عیاشیاں ختم نہیں ہورہیں۔۔
@think_tone
عوام سے گزارش ہے کہ حکومت نے عوام کو لوٹنے کیلئے بدمعاشی کا فل پروگرام بنایا ہوا ہے لہذا اپنا بندوبست کر لیں۔ حکومت نے آہستہ آہستہ پیٹرولیم مصنوعات 600/700 تک ل�� کر جانی ہیں تاکہ اپنی عیاشیاں فل فلیج انجوائے کر سکیں، یہ آہستہ آہستہ 60/70 روپے بڑھایا کرینگے اور 5/10 روپے کم کر دیا کریں گے۔۔۔۔
چونکہ اب انہیں تنقید اور گالیوں سے کوئی فرق نہیں پڑ رہا، یہ بے حس اور بے شرم ہو چکے ہیں اور انہیں یقین ہو گیا ہے کہ اب آئندہ الیکشن میں ووٹوں کیلئے عوام کے پاس جانے کی ضرورت بھی نہیں رہی، اس لئے یہ پیٹرولیم مصنوعات، بجلی، گیس اور اشیائے ضروریہ مہنگی ترین کرنے کیلئے فل بدمعاشانہ فیصلے کرینگے۔