یہ جو درد ہوتے ہیں نا یہ ہمیں درد دینے کے لیے نہیں بلکہ ہمارے درجات بلند کرنے کے لیے آتے ہیں ورنہ ہماری ایسی نیکیاں کہاں کہ ہم ان درجات تک پہنچیں جو اللہ نے ھمارے لیے تیار کر رکھے ہیں اللہ ہم سب کو صابر اور شاکر بنائے
اور ہاں اپنی تکلیفیں لوگوں کو نہیں صرف اللہ
کو بتائیں.. 🩷🕋
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ✨✨
🍁زندگی بہت چھوٹی سی ہے کوشش کریں کہ کسی کا مان اعتماد ، اعتبار اور یقین نہ ٹوٹنے پائے ، وقت تو گزر جاتا ہے لیکن دی ہوئی تلخیوں کے نقش باقی رہ جاتے ہیں
حضرت عبد الملک بن عُمَیر رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے،نبی کریم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا:’’ سورۂ فاتحہ ہر مرض کے لیے شفا ء ہے۔‘‘(شعب الایمان، الحدیث: ۲۳۷۰)
لڑکیوں کو سحری اور افطاری بنا کر سارے خاندان کو کھلانے سے جو ثواب ملتا ہے 💕
وہ برتن دھونے کے وقت بڑبڑ کرنے سے ضائع
ہو جاتا ہے 😂😊
اس لیے دھیان رکھنا 🤣
میری بہنیں غصہ بلکل نہیں کرنا برتن
دھوتے ہوئے.. 🥰💖