شانِ رمضان کا ایک اور دن۔۔۔ آج جمعۃ الوداع ہے، مہینہ کیسے گزرا، پتہ ہی نہیں چلا۔۔۔ پروردگار اس ماہِ مقدس کے صدقے عالمِ انسانیت پر اپنی رحمت نازل فرمائے۔
#ShaneRamazan#ARYDigital#JummMubarak
سبھی ماں باپ کو اپنی اولاد پر فخر ہوتا ہے، الحمد مجھے بھی ہے۔۔۔ لیکن آج میں پہلاج کی معلومات جان کر خود بھی خوشگوار حیرت میں مبتلا ہوں۔۔۔ مجھے تو اِن میں بہت سے نام بھی نہیں آتے 🙈 آپ بھی ذرا دیکھ کر بتائیے
https://t.co/QEDeZmOXlh
یہ ویڈیو دیکھئے اور اپنی صحت اور زندگی پر اللہ کی ذات کا شکر ادا کیجئے۔۔۔ کچھ ہی دن پہلے نیکی کا مہمان بننے والا عمار اب اس دنیا میں نہیں رہا۔ اللہ درجات بلند کرے۔۔ آپ سب کی دعا کیجئے۔
https://t.co/HnYo42Ej02
With a heavy heart, here is the promo of Producer & Asst. Director of Sar e Aam’s corruption. I’m broken, I’m hurt & probably I’m failed but I’ve fulfilled my responsibility and I’ll continue doing this till the last breath. Watch it tomorrow 7:03pm on ARYNews. A lesson for All
اپنی ٹیم کے دو اراکین کی کرپشن ویڈیو ثبوتوں کے ساتھ پکڑ کر اور انہیں گرفتار کروا کر میں نے اپنا فرض نبھایا۔ حق کی خاطر میں اُن کے خلاف بھی پروگرام کروں گا جیسے کسی دوسرےکے خلاف کرتا ہوں۔ افسوس کہ میں اپنی ٹیم کو نہیں بدل سکا، لیکن میں ہار نہیں مانوں گا
https://t.co/xCMPdrpjHa