یہ آپ کے پیچھے ہیں۔۔ میں تو بس آپ کے اور ان کے درمیان کھڑا ہوں۔۔ عمران خان
آج یہ بات سچ ثابت نظر آتی ہے۔ ساری سیاسی جماعتیں اور لیڈر قوم کا قیمہ بنتا دیکھ رہے ہیں کسی میں جرات نہیں کہ ہاتھ روک سکیں۔ جو ظالم کے سامنے کھڑا ہوا وہ جیل میں ہے۔ اور خیبر سے کراچی تک عوام لاوارث ہے۔
@salmanAraja راجا صاحب اگر آپ اپنی اس اداکاری کے جوہر فلموں میں دکھائیں تو زیادہ کامیاب ہوں گے، اپنا ہنر ایسے ضایع نہ کریں۔
بہنیں پہنچ گئیں، کارکنان پہنچ گئے نہیں پہنچ پائے تو صاحب بہادر نہیں پہنچ پائے
@iemziishan جس شیر کا ذکر اور دیونگی گلگت کے گلی کوچوں میں ہے اس کا نام محترمہ لے نہیں سکتیں چناچہ شیر کہہ کر مخاطب کر رہی ہیں۔ جیل میں ہونے کے باوجود وہ اب بھی سب پہ بھاری ہے
@DurraniViews ایک فوجی اثاثہ دوسرے فوجی اثاثے کو اپنے پروگرام میں بٹھا کہ جو چاہے بلوا کے عمران خان صاحب سے منسوب کردے اور پھر تیسرا ناکارہ فوجی اثاثہ اس جھوٹ کو پھیلانے کی مہم پہ لگ جاتا ہے
Equation:
0(0 × 0) = 0
نتیجہ صفر ہی رہے گا
سائیفر لیک کے بعد,
پوری دنیا عمران خان کی سچائی پر documentarys بن رہی ہے!!🔥
عمران خان نے اعتماد کا ووٹ بھی لیا تھا, لیکن جرنیل بعد میں امریکہ کے آگے لیٹ گیا!!
یہ کراچی ھے جہاں امیر زادے نے ایک موٹر سائیکل والے کو ہٹ کیا اُس کے بعد موٹر سائیکل والے پر پستول بھی نکال لیا
سندھ میں سوفٹویئر اپڈیٹ کی سہولت یقیناً موجود نہیں ھو گی
@SohailAfridiISF عمران خان اور ان کی صحت کے بجائے کسی بھی موضوع پر بات چیت کا ہونا آپ کے کردار کو مشکوک کرنے کے لئیے کافی ہے۔ آپ کا لیڈر آپ کا محسن آپ مرشد ناحق حبس ہے جا پڑا ہوا ہے اور آپ نے اتنی آسانی سے کہہ دیا کہ کوئی سیاسی بات چیت نہیں ہوئی۔ شرم آنی چاہیے آپ کو۔
@ShahidHussainJM ایک کیس تو اس عدالت اور ان ججز پر دائر کرنا بنتا ہے جنہوں نے یہ فیصلہ دینے میں 7 سال لگا دئیے۔جو اذیت اس صارف نے اے ٹی ایم استعمال کرتے وقت اٹھائی اس سے کہیں زیادہ پچھلے 7 سالوں میں اس کیس کی پیروی میں اٹھائی ہوگی۔چونکہ شکایت کنندہ خود ایک وکیل ہے تو شاید وہ کیس کو یہاں تک لے آیا
Our family has appealed to all party office holders, senior leadership, MNAs, MPAs, and Senators to come to Adiala Jail this Tuesday to build pressure on the government to:
1. Allow immediate access for Imran Khan’s lawyers and family.
2. Transfer Imran Khan to Shifa International Hospital for proper medical examination and treatment, in the presence of specialists, his personal doctor, and family.
3. Ensure Chief Justice Dogar takes up the bail applications of Imran Khan and Bushra Bibi so they can be released from this illegal imprisonment without delay.
Imran Khan and Bushra Bibi are being held in solitary confinement, one of the harshest forms of treatment in violation of Pakistani law and international human rights standards.
@fawadchaudhry آپ نے اپنے بہن بھائیوں کے ساتھ متاثرہ لوگوں میں نیتن یاہو اور نرندر مودی کا نام نہیں ڈالا؟
میری آپ سے گزارش ہے کہ اب آپ پی ٹی آئی کے معاملات سے ویسے ہی بھاگا کریں جسے چند سال قبل بھاگے تھے۔
ویسے جن حاجی ہستیوں کا آپ نے ذکر کیا ان سب نے خان صاحب اور ان کی اہلیہ کی بہت کردار کشی کی
@SyedMuzammilOFL Therefore the credibility defines itself, the sources of these reports must be as credible as you are.
Secondly, you never mentioned the source of this report in that talk show because if you would have done it, it would have been exposed right away.
Once a fool is always a fool
@SyedMuzammilOFL Pyaray Nokaria Non PTA Chahat Fateh Ali (Dead Panel), yeh quote ap hi jaiso k liyay kisi derwesh ne kaha tha q k "Na tou ap parhay likhay hain na hi koshish karte hain"
Firstly, the reference you are giving of an intelligence report in this tweet, claims that "Pakistani Sources"
My latest for the Washington Post on Imran Khan. The legendary cricketer and politician Pakistan can jail, censor but never erase. @PostOpinions
https://t.co/F5YMqo9I5Y
@IrshadBhatti336 بھٹی صاحب آپ کی معذرت نے آپ کا قد و وقار بڑھایا ہے، آپ کی صحافت ہمیشہ متوازن رہی ہے اور یہی وجہ ہے کہ اسے ہمیشہ پزیرائی ملی ہے۔ خدا آپ کا حامی و ناصر ہو