کیا نہتے معصوم شہریوں کا خون بہانے پر یہ آزادی لیں گے؟
ایسا بزدل اور بے غیرت دشمن، جو نہتے شہریوں پر وار کرتا ہے اور سیکورٹی فورسز سے لڑنے کے لئے اپنی خواتین کو خودکش بمبار کے طور پر استعمال کرتا ہے،
"تو ہے ایسے دشمن پر"
پورا پاکستان یکجا ہو کر اب ان دہشتگردوں کے خلاف لڑے گا۔
ان دہشتگردوں کی وجہ سے آپس میں نہ لڑیں بلکہ انکی وجہ سے اکٹھا ہو جائیں۔
آئیں پورا پاکستان، چاہے بلوچ ہو، پنجابی ہو، پشتون ہو یا سندھی سب اکٹھا ہو جائیں۔
یہ لڑائی اب دہشتگرد تنظیم بی ایل اے اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف پورے پاکستان کی ہے۔
#Balochistan #Bela
#BalochistanWantPeace
تمام پاکستانی اس پراکسی کو سمجھیں۔
ڈی جی آئی ایس پی آر کمال انداز میں حقائق بتائے جا رہے ہیں
حکومتی رٹ کو چیلنج کرنے والوں کے جھانسے میں مت آئیں
اداروں کے ساتھ کھڑے ہوں
#DGISPR
اس کو لازمی وائرل کریں
قوم کو آج معلوم ہوا کہ عمران خان نے 102 دہشتگردوں کو رہا کیا تھا۔ سینیٹر ایمل ولی خان نے عمران خان کے دھشت گردوں کی سہولت کاری کو سینیٹ میں سب کے سامنے رکھ دیا۔ ان دہشتگردوں میں آرمی پبلک سکول کے بچوں کا قاتل بھی شامل تھاجو عارف علوی کے دستخط سے رہا ہوئے
Please register to hear the powerful words of my dear friend Dr Reverend @MuntherIsaac tomorrow.
His leadership and compassion are exemplified by his pastoral role during these deeply challenging times. He rose to international prominence by shedding light on the plight of the Palestinian people amid the mass murder and destruction in Gaza. It promises to be an enlightening and thought-provoking occasion.
Rather than supporting minority communities, Europe is now seeing different bigotries reinforcing each other. Islamophobic "war on terror" tropes are being used to dehumanise victims of Israeli terror, while critics of Israel are being repressed with false and cynical accusations of antisemitism. European complicity in Israeli genocide is the cause. The sooner we cut Israel loose the better for the struggle against racism.