Whenever I feel low or need motivation, I listen to this clip.
Is it worth dying to make the change? Listen to what our Kaptaan @ImranKhanPTI said.
#اب_باری_ہماری
أنت نور الله فجراً ۔۔۔ جِئتَ بعد العسر يسراً
ربنا أعلاك قدراً ۔۔۔ يا إمام الانبياء
أنت في الوجدان حيٌ ۔۔۔ أنت للعينين ضيٌ
أنت عند الحوض ريٌ ۔۔۔ أنت هادِ وصفيٌ
يا حبيبي يا محمد❣️🥀
يا نبي سلام عليك ۔۔۔ يا رسول سلام عليك
يا حبيب سلام عليك ۔۔۔ صلوات الله عليك
يا نبي سلام عليك ۔۔۔ يا رسول سلام عليك
يا حبيب سلام عليك ۔۔۔ صلوات الله عليك
ذرائع کا دعوی ہے فیصلہ سازوں نے سہیل آفریدی کی حکومت کو ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
مگر ایسا کرنا ممکن نظر نہیں آتا ۔گورنر راج صرف 6ماہ کیلیےلگایاجاسکتا ہے۔سہیل آفریدی کو کسی کیس میں ہٹایا بھی گیا تو عمران خان کےاحکامات کاپابند دوسرا وزیراعلی آجائے گا۔
ایک فیصلہ تحریک انصاف نے کیا ایک فیصلہ اٹک کے پل پر موجود عام پاکستانیوں نے کیا یاد رہے کہ جب لوگوں نے پل پر بچھائے گئے کیل ہٹائے تو سامنے موجود پنجاب پولیس صرف حیرت میں مبتلا دکھائی دی اور کیلوں کی حفاظت کرنے میں ناکام رہی جس سے قومی خزانے کو بہت نقصان ہوا
علی امین vs سہیل آفریدی!
علی امین coordinated طریقے سے آتے تھے، ان کے احتجاج اجازت سے ہوتے تھے، پوچھ کر آتے تھے-
سہیل آفریدی کے بھی بے شک رابطے ہیں لیکن ان کے بارے میں یہ نہیں کہا جا سکتا کہ وہ پوچھ پوچھ کر آتے ہیں-
@ShahzadIqbalGEO@SohailAfridiISF
Full link 👇
https://t.co/2kE70l8lZJ
کچھ ریلیشن ایسے ہوتے اگر بات نہ مانے تو بندہ طلاق بھی دے دیتایا کہتا ہے میں دوسری شادی کرلوں گا:منصور
بیگم اتنی سعادت مند ہے ہر بات مان لیتی ہے طلاق نہیں ہوگی:منیب
عاصم منیر مریم صفدر کاتعلق زبان زد عام ہے
ماشاءاللہ ریاست طیبہ نہیں واقعی ریاست کوٹھا ہے “اسلامی “ جمہوریہ پاکستان
یہ پاکستان کی سیاہ تاریخ کا باب ہے جب بیٹا اور ماں دونوں بے گناہ اور دونوں اس وقت یزید کی قید میں ہیں ، لیکن پاکستانی انشالله 27 ستمبر کو سارے حساب پرامن انداز میں برابر کردیں گیں
تحریک انصاف ملک کو مفلوج کرنا چاہتی ہے ، حکومتی خدشات کے پیش نظر فوج اور رتینجرزطلب کر لی گئی ہے۔ مزید بطور حفظِ ماتقدم موٹر وے بند، اسلام اور کے پیKP آج باقی ملک سے کٹ چکا ہے۔حکومت نے ان گنت کینٹینرز لگا کر، خندقیں کھود کر وہ کام کر دیا جو تحریک انصاف کرنا چاہتی تھی۔ سارے ملک سے ایک لاکھ سیکورٹی اہلکاراکھٹے کر کے اسلام اباد اور گردو نواح پر تعینات کر دئیےجن کا کام ہی جی روڈ اور موٹر وے کو بند رکھنا ہے۔
پچھلے دو ہفتوں سے درجنوں مین سٹریم ٹی وی نیٹ ورکس اور کئی مزید درجنوں یو ٹیوبر سے "عمران خان! عمران خان! عمران خان!" دن میں اس نام کی سینکڑوں دفعہ رٹ سن سن کر کان پک چکے ہیں
ایسی کوریج دو ارب روپے لگا کر نہیں ملنی تھی۔ عمران خان نے جو پورا میڈیا اپنے قبصہ میں لے رکھا ہے وہ اضافی بغیر پلاننگ کے ملا ہے۔
بقول حکومتی وزرا کے، تحریک انصاف کا لانگ مارچ ملک کو مفلوج کرنا چائتا ہے۔
دوستو! سچ سچ بتائیں آج ملک مفلوج ہے کہ نہیں؟
اگر جواب ہاں میں ہے تو یہی کچھ پی ٹی آئی چاہتی تھی اور کامیاب رہی ، بے حساب میڈیا کوریج اضافی فائدہ، یعنی بونس میں آیا۔
مجھے حکومتی ذہین فطین ٹیم ، جس نے وقت سے پہلے لانگ مارج کو کامیاب کروایا اُنکے ساتھ ایک عدد سیلفی بنوانا ہے کہ افرین ہے ایسے دوستوں پر جن کی موجودگی میں دشمن کی کمی محسوس نہیں ہونے دیتے۔
آئی جی خیبرپختونخوا کے تمام تر اختیارات ختم کر دیے گئے،
پولیس کے حوالے سے تمام تر اختیارات اور فیصلوں کا اختیار آئی جی کے پی کے سے واپس لے کر صوبائی وزیر داخلہ کو دے دیا گیا،
صوبائی کابینہ نے آئی جی سے اختیارات واپس لینے کی منظوری دے دی۔
اللّٰہ پاک ذیشان کے بھائیوں کی اس مشکل وقت میں مدد فرمائے اور اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ انشاءاللّٰہ کپتان کے ٹائیگر ذیشان مہمند اور انکی فیملی کے ساتھ کھڑے ہیں۔ تمام لوگ ذیشان کے بھائیوں کیلئے آواز اٹھائیں، بزدلوں نے ذیشان کے تین بھائیوں کو اغواء کرلیا ہے جوکہ گلگت بلتستان گئے ہوئے تھے۔
ماں صدقےہوبہو ن لیگیا لگ رہا ہے، جب وہ حکومت میں نہیں ہوتے تو ایسے ہی فر فر اپنی دودھ و شہد کی نہریں گنواتےہیں۔
سمجھ سے بالاتر ہے کہ اتنےاہم موقع پر گنڈاپور & سپاری کمپنی ایکٹیو کیوں ہوگئی ہے جبکہ یہ وقت اختلافات بھلا کر یکجا ہونے کا ہے لیکن یہاں وزارتِ اعلٰی جانےکی دردیں ختم نہیں ہورہیں۔
#ستمبر27_فیصلہ_کن_مارچ
سید عبدالملک بدرالدین الحوثی
سعودی عرب ان دنوں یہ کوشش کر رہا ہے کہ ہمارے عوام کے خلاف جارحیت میں دیگر فریقوں کو بھی اپنے ساتھ ملوث کرے، بالخصوص ترکی اور پاکستان کو
ہم ترکی اور پاکستان کو نصیحت کرتے ہیں کہ وہ سعودی عرب سے سیاسی یا مالی فوائد حاصل کرنے کی امید میں ہمارے عوام کے خلاف جارحیت میں ملوث نہ ہوں
ہم جانتے ہیں کہ ترکی اور پاکستان کے عوام کے مؤقف ان کی حکومتوں کے مؤقف سے مختلف ہیں، اور ہم ان حکومتوں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ سعودی عرب کے ساتھ اس جارحیت میں ملوث نہ ہوں
چیلنجز خواہ کتنے ہی بڑے ہوں، ہم ایک قضیے کے حامل ہیں، اور جو شخص ہمارے عوام کے خلاف جارحیت کرنے والے کے ساتھ ہمدردی کرتا ہے، وہ ظالم کے ساتھ کھڑا ہوتا ہے
جو کوئی سعودی عرب کے ساتھ اس جارحیت میں ملوث ہوگا، وہ خسارے میں رہے گا، اور ہمارے عوام کے خلاف کیے جانے والے جرائم کے اخلاقی، قانونی، شرعی اور انسانی نتائج کا بھی ذمہ دار ہوگا
ترکی، پاکستان اور دیگر حکومتوں کے شایانِ شان یہ ہے کہ وہ امریکہ، برطانیہ اور اسرائیل کے شریک سعودی عرب کے ساتھ نہیں، بلکہ مظلوم فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑے ہوں
کسی بھی فریق کا مثبت کردار یہ ہونا چاہیے کہ وہ جارحیت میں ملوث ہونے کے بجائے منصفانہ حل کی بنیاد پر جنگ کے خاتمے کے لیے کام کرے
ہمارے مطالبات منصفانہ اور واضح ہیں: جارحیت کا خاتمہ، محاصرے اور قبضے کا خاتمہ، اور ہمارے عوام کے جائز حقوق کا احترام