رانا ثنا اللہ کے حالیہ بیانات کی روشنی میں میری زاتی رائے تو یہ ہے کہ قبضہ گروپ کے خلاف مولانا فضل الرحمن کی دلیری اور ثابت قدمی جس طرح بُوٹ بردار سیاست دانوں کے ضمیر کو گدگدی کر رہی ہے وہ دن دور نہیں جب یہ لوگ بھی اپنی حکمتِ عملی تبدیل کرتے ہوئے نظر آئیں گے
#مرد_آہن_مولانا
اور ناظرین عاطف خان کے “بھتریے “ کی شادی پر ایک میز مرکزِ نگاہ بن گیا جس پر جنرل قمر جاوید باجوہ تشریف فرما تھے اور انکو بھنا ہوا گوشت پکڑانے پر اسد قیصر کی ڈیوٹی تھی جبکہ چکی دنبہ کی پرات محمود اچکزئی نے پکڑی ہوئی تھی اور اولامہ ناصر عباس سلاد ارائتہ چٹنی پھڑانے پر تھے اور چیئرمین تریک انصاف جناب بیرسٹر گوہر شاہی ٹشو پکڑ کر جنرل صاحب کے ہونٹوں کے الے دوالے لگے سالن کو صاف کرنے پر تھے کہ اسی دوران ایک بوٹی جنرل صاحب کے ہاتھ سے سلپ ہوکر انکی پینٹ کے سامنے والے حصہ کو چھوتی زمین پر گری اور اس منظر کو دیکھتے ہوئے اسد قیصر نے لپک کر ٹشو سے وہ حصہ صاف کرنا چاہا تو اسد قیصر کا ہاتھ جنرل صاحب کی اپنی بوٹی پر پڑا جس پر جنرل صاحب ہلکا سا پیچھے ہوئے اور مسکرائے اور کہنے لگے ماشٹر قیصر باجوہ بہت دور ہے اور اب ویسے بھی اسے پکڑنے سے آپکو ک��ھ نہیں ملنا اور فیصل مسجد کے پیش امام حافظ جی کے بارے سوچنا بھی نہ اور یہ گفتگو سنتے ہوئے اس میز پر بیٹھے تمام افراد ہنستے ہنستے پشاں ڈگ پئے
پچھلے مہینے میری سب سے چھوٹی بیٹی کا نکاح تھا ، میں نے کہا مولانا صاحب، دولہے سے کہیں کہ کہو کہ ختم نبوت پر ایمان رکھتا ہوں،زور سے کہنا کہ میں مرزا قادیانی کو کافر اور اس کے فالورز کو کافر سمجھتا ہوں، میں نے کہا خ��بہ صرف یہی ہے ، کیپٹن صفدر
🚨🚨کیپٹن صفدر کا احسن بھون اور جسٹس یحیٰ آفریدی کے جوڈیشل کمیشن پر سنگین الزام
نوجوانو، جوڈیشل کمیشن آف پاکستان پر بات کروں گا،
یہ وہ ادارہ ہے جو وکیلوں کو جج بناتا ہے، ججز کو ایک سال بعد کنفرم کرتا ہے، پھر ہائی کورٹ سے سپری�� کورٹ اور آئینی عدالت لے کر جاتا ہے، کیا اس کمیشن میں کوئی مولانا فضل الرحمن بیٹھا ہے جو ان کو بتائے کہ آنے والا قادیانی ہے یا مسلمان ہے؟ آج کا اجتماع ہاتھ کھڑے کرکے حکومت وقت کو للکار رہا ہے ، پورا پاکستان حکومت وقت کو یہ پیغام دے رہا ہے، کہ جوڈیشل کمیشن آف پاکستان میں ایک بہت بڑا محدث بیٹھے جو ان لاعلم لوگوں(سپریم کورٹ، آئینی عدالت کے ججز) کو بتائے کہ جو جج بنے گا وہ عقیدہ ختم نبوت کی تصدیق کرے گا، ہم عاصمہ جہانگیر کی باقیات کو نہیں مانتے، جعلی ڈگری والوں کو بھرتی کیا گیا تاکہ ان کو بلیک میل کرکے ان سے کام لیں گے،
میں کھڑا ہوں، اکیلا جارہا ہوں، احسن بھون نامی کوئی شخص ہے، جس کا منڈی میں بدمعاشوں میں نام ہے، آجکل جوڈیشل کمیشن کا ممبر ہے، میرے اوپر ہتک عزت کا دعویٰ کردیا، اور منصوبہ بنایا کہ یہ عدالت آئے گا تو اسے ٹماٹر اور انڈے ماریں گے، اگر یہ دفاع ختم نبوت والے چل پڑے تو تمہارے انڈے اور ٹماٹر ادھر ہی رہ جائیں گے، میں نے کہا کہ ہتک عزت اس کی ہوتی ہے جس کی کوئی عزت ہو، میں نے ایک کڑی کو ہاتھ ڈال دیا ہے، جو جوڈیشل کمیشن میں بیٹھ کر پس پردہ قادیانیوں کو عدلیہ میں لا رہے ہیں، ��ن کا راستہ روکو گے؟
خواجہ آصف نے مولانا فضل الرحمان کو جواب تو دیا ہے لیکن مولانا نے جو سوال کیا تھا اس کا جواب نہیں دے سکے باقی اگر مولانا مذہب کو سیاست کیلئے استعمال کرتے ہیں تو انہیں خواجہ آصف کی جماعت نے پی ڈی ایم کی سربراہی کیوں دی تھی؟
موٹر ویز (درپیش مسائل اور انکا حل ) :—
موٹر ویز پاکستان کا نہایت قیمتی اثاثہ ھیں ، اس کلچر کی بنیاد سابق وزیر اعظم پاکستان جناب محمد نواز شریف نے رکھی ، حکومتیں اس اثاثے میں اضافے کیلئے کوشاں رھیں ۔۔۔
آج کی تحریر میں ھم موٹر ویز پر درپیش مسائل اور انکے حل پر روشنی ڈالیں گے :
1- بیشتر مقامات پر پشاور لاھور موٹر وے کی مینٹیننس غیر معیاری ھے ، پیوند کاری نہایت بھدی ھے ،مختلف رنگوں سے کام لیا گیا ھے ، کىئ مقامات پر سڑک کے لیول خراب ھو چکے ھیں ، اچانک جھٹکے لگنے شروع ھو جاتے ھیں ۔
2- کىئ مقامات سے باڑھ ٹوٹ چکی ھے چنانچہ جانوروں کا موٹر وے پر مٹر گشت معمول بن رھا ھے
#
3- ریسٹ ایریاز پر کمرشل سرگرمیوں کی ایسے بھرمار کی گىئ ھے کہ لوگوں اور گاڑیوں کی نقل و حرکت کی جگہ کم پڑ چُکی ھے ، رات گئے ٹرالرز اور ٹرکس ان ریسٹ ایریاز کی پارکنگ لاٹ بن جاتے ھیں اور بسا واقات گاڑی یا مسافربس ک�� نقل و حرکت کی جگہ بھی نہیں ملتی
،
4-ان ریسٹ ایریاز پر اشیاۓ صرف کی قیمت معمول سے بہت زیادہ ھے ، دکانداروں کا استدلال ھے کہ کرایہ کی شرح بہت زیادہ ھے ، بسوں کے مسافر موٹر ویز پر کھانے پینے کی اشیا خریدنے کی سکت نہیں رکھتے !!
سوال یہ ھے کہ عام آدمی کو سہولت پہنچانے کے نام پر موٹر ویز کو حد سے زیادہ کمرشلائز کس نے اور کیوں کیا ؟؟
5- سکھر لاھور موٹر وے پر ریسٹ ایریاز کی حالت ناگفتہ بہ ھے ، انکی اپ فوری گریڈیشن نہایت اھم ھے ، اسی طرح سڑک کی مینٹیننس کىئ مقامات پر غیر معیاری اور تکلیف و شرمندگی کا باعث ھے ۔
6- ان موٹر ویز کے جنگلے کے ساتھ ساتھ تجاوزات اور رھائشی سکیموں کا جال بچھ رھا ھے جو انکے قدرتی حُسن کو بری طرح مجروح کر رھا ھے اور آلودگی میں اضافہ کر رھا ھے ۔۔
7- ھیوی وھیکلز کے ایکسل لوڈ کو چیک کرنے کا معیاری نظام نہ ھونے کے باعث موٹر ویز کی بس ٹرک ل��نز بری طرح متاثر ھو چکی ھیں چنانچہ بسوں ٹرکوں اور ٹرالوں والے جھٹکوں سے بچنے کیلئے دوسری لین استعمال کرتے ھیں نتیجۃً گاڑیوں کے استعمال کیلئے ایک ھی لین باقی بچتی ھے ۔۔۔
8- جگلوٹ سکردو موٹر وے 60 ارب میں بنی ، وہ روڈ ٹو ڈیتھ بن چکی ھے ، کوئ پر سان حال نہیں
تجاویز :-
1-اشیاۓ صرف کی قیمتیں کم کرنے کیلئے موٹر ویز کے ریسٹ ایریاز پر موجود ُ دکانوں اور ریسٹورینٹس کو محض ٹھکیدار اور حکومت کی کمائ کا ذریعہ بنانے کی بجاۓ عوامی فلاح کے نقطۂِ نظر سے کرایے کم کیے جائیں
2-موٹر ویز کے گرد کم از کم 300 میٹر رقبہ زرعی رھنا چاھئیے تاکہ گرین بیلٹ برقرار رھے اور فطری خوبصورتی کے علاوہ گاڑیوں کے دھوئیں سے پیدا ھونیوالی آلودگی کو بیلینس ھو سکے ، موٹر ویز کے قریب منصوبہ بندی کے ساتھ صنعتی و رھائشی زونز بنائیں
3- نىئ موٹر ویز پر قومی وسائل خرچ کرنے سے پہلے موجود موٹر ویز کی اپ گریڈیشن کی جاۓ اور انکے ٹول کے ٹھیکے دیتے وقت عوامی مفاد م��ں سخت شرائط عائد کی جائیں اور NHA انکی مانیٹرنگ بھی کرے -- ان ریسٹ ایریاز کے ساتھ مزید جگہ ایکوائر کر کے وھاں ٹرالوں اور ٹرکوں کیلئے نئے پارکنگ ایریاز تعمیر کیے جائیں
4-جی ٹی روڈ بھی اسی ملک کا حصہ ھے ، نىئ موٹر ویز بنانے سے پہلے کراچی لاھور پشاور جی ٹی روڈ کی تعمیر ِ نو وقت کی بہت بڑی ضرورت ھے ۔
4- غیر معیاری مینٹیننس کرنیوالے ٹھکیداروں کی جواب طلبی کریں ! معلوم کیا جاۓ اس تباھی کے پیچھے کون ھے؟ ان ٹھکیداروں ھی کے خرچ پر معیاری مینٹیننس کروائیں یا انے خلاف تادیبی کاروائ کریں ۔۔
5- جگلوٹ سکردو روڈ کے گرد حفاظتی جنگلے اور لینڈ سلائیڈنگ سے بچنے کیلئے کورڈ کوریڈور وقت کی اشد ضرورت ھیں ، فوری توجہ درکار ھے
صلاۓ عام ھے یاران ِ نُکتہ داں کے لئے
یہ درگاہوں کے گدی نشین اور پیر اپنوں سے بھی رنگ بازی کرتے ھیں ۔ یہ مزار وں کی گدیاں نہیں فرنچائز ھیں۔ چند سال پہلے گدی کے نذرانوں اور پہ عین مزار کے اندر آپس میں جھگڑ رہے تھے۔ سوشل میڈیا پہ سارا جھگڑا چڑھا ھوا تھا۔ انکا شجرہ اس کتاب میں چیک کریں گدی کے ساتھ انکا کیا رشتہ ھے یا گدی نشینوں کے مزراروں دفن بزرگوں اور اولیاء اللہ کے ساتھ انکا کوئ تعلق ھے یا نہیں ۔ 1857 کی جنگ آزادی میں انہوں آزادی کے متوالوں کا ملتان میں قتل عام کیا اور جاگیریں حاصل کیں.
بات حق اور سچ کی ہونی چاہیے۔
مولانا فضل الرحمٰن صاحب نے مشکل ترین وقت میں میاں نواز شریف صاحب، مریم نواز صاحبہ اور مسلم لیگ (ن) کا ساتھ دیا تھا۔ ہمیں یہ بات ��راموش نہیں کرنی چاہیے۔ مسلم لیگ (ن) کے سوشل میڈیا کارکنوں کو مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے اخلاقیات کا دامن نہیں چھوڑنا چاہیے۔
واہ کیپٹن صاحب بھٹی کو لاجواب کر دیا یہ میاں صاحب ایٹم بم کا کریڈٹ لیتے ہیں
بندوق بنانے والا اور گولی بنانے والا اور لیکن مقدمہ چلانے والے پہ ہوتا ہے بنانے والے پہ نہیں جس نے جرت دکھائی اس کی بلے بلے۔
یوتھیوں دن برے چل رہے ہیں لیکن بھٹی کا ستارہ سورج کے پاس آکر پھنس گیا ہے جو اس نے کیپٹن صفدر کو اپنی براڈکاسٹ میں بلا لیا بھٹی سے کیپٹن پھڑیا ہی نہیں جا رہا 65 میں تم تھے نہیں پیدا نہیں ہوا تھا تو تم سے کیا بات کرو اتفاق فاؤنڈری نے فوج کی خدمت کی بغیر پیسوں کے اتنی بڑی فیکٹری تھی
جےیوآئی کے سینیٹر عبدالشکور چین کے سرکاری دورے پر جا رہے تھے تو انہیں ایئرپورٹ پر روک دیا گیا۔ ایئرپورٹ پر انہیں بتایا گیا کہ آپ کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں شامل ہے۔
بھائی! پہلے بتانا چاہیے تھا۔ دورہ سرکاری ہے�� سارے دستاویزات سامنے ہیں۔ جب تفصیلات سامنے آئیں تو معلوم ہوا کہ کیا معاملہ ہے۔
تو کہا گیا کہ ہم سے غلطی ہوئی ہے۔ کیونکہ ایک اور آدمی، شکور، کو فورتھ شیڈول میں ڈالا گیا تھا، لیکن شناختی کارڈ نمبر آپ کا تھا! کس طرح ہو سکتا ہے کہ نمبر اور نام جب غلط ہوں تو یہ کمپیوٹر کیسے ایکسیپٹ کرتا ہے؟ یہ کیسا اندھیرے کا نظام ہے؟
کل آپ لوگوں نے اسمبلی کے اندر بھی دیکھ لیا کہ ہمارے زابد خان ریکی کے عمرے پر جانے کے دوران بھی انہیں ایئرپورٹ پر روکا گیا۔ انہیں کہا گیا کہ آپ کا نام ای سی ایل میں شامل ہے۔ پھر جب تحقیق کی گئی تو اسی طرح انہوں نے کہا کہ، یہ ہم سے غلطی ہوئی تھی۔ یہ زبیر تھا، ان کے علاقے کا تھا، لیکن شناختی کارڈ کا نمبر آپ کا لگا دیا گیا ہے۔
یہ کس طرح اندھیرے کا نظام ہے؟یہ جو لوگ بات کرتے ہیں کہ نظام کولیپس کر گیا ہے، تو یہ کیا ہے؟ یہ تو ٹیکنالوجی کا دور ہے، پھر یہ کیسے ممکن ہے کہ شناختی کارڈ نمبر کسی اور کا ہو اور نام کسی اور کا ہو؟
جدید ٹیکنالوجی کے دور میں یہ کیسے ممکن ہے؟ لہٰذا جمعیت علمائے اسلام کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے، یہ جان بوجھ کر ہو رہا ہے۔
اور پھر اس طرح معافیاں مانگنا شروع کر دیتے ہیں۔ سی ایم صاحب،
وزیر اعلی صاحب تو اتنی معافیاں مانگتے ہیں کہ ابھی معافی نے بھی ان کو بدنام کیا ہے۔ کہ معافی بھی کوئی چیز ہوتی ہے۔
ہمارے پشین کے 300 ساتھیوں کو فورتھ شیڈول میں ڈالا گیا۔
امیر جےیوآئی بلوچستان سنیٹر مولانا عبدالواسع کی کوئٹہ میں نیوز کانفرنس
تمام مکاتب فکر کے علماء کو اسی زبان اور اسی آہنگ میں صحابہ کرام اور اہل بیت اطہار کے بارے میں واضح اور دو ٹوک موقف اختیار کرنا چاہیے۔
اگر کوئی فرد ہمارے اپنے مکتب فکر کا ہو یا کسی اور گروہ سے صحابہ کرام اور خانوادہ رسالت کے بارے میں ہرزہ سرائی ہرگز قابل قبول نہیں ہے۔
منگھوپیر میں حافظِ قرآن روشم خان کی شہادت ایک انتہائی افسوسناک سانحہ
ایک ہی ماہ کے دوران پاکستان بھر میں معصوم بچوں کے ساتھ زیادتی کے 1,400 سے زائد کیسز کا رجسٹر ہونا ہمارے معاشرے کے لیے لمحۂ فکریہ ہے۔
معصوم بچوں کے تحفظ، بڑھتے ہوئے جرائم اور معاشرے کی ذمہ داری کے حوالے سے
قائدِ سندھ علامہ راشد محمود سومرو صاحب کی نہایت اہم گفتگو۔
ضرور سنیں، ضرور توجہ دیں اور اس اہم پیغام کو آگے پہنچائیں۔
ان نازک حالات میں سعودی عرب پر حملے قابل مذمت اور تشویشناک ہیں تاریخ میں پہلی بار مکہ مکرمہ میں خطرے کے سائرن بجنا پوری امت مسلمہ کے لئے خطرے کی گھنٹی ہے اس موقع پر امریکہ کا سعودیہ کی مدد سے انکار امت کے خلاف اسکے ان روایتی مذموم عزائم کا حصہ ہے
سعودی عرب کی سلامتی پر حملہ پوری امتِ مسلمہ کی سلامتی پر حملہ ہے،سعودی عرب پر حوثی دہشتگردوں کے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں،سعودی عرب کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کا تحفظ امت مسلمہ کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔
خطے میں بڑھتی کشیدگی پوری دنیا کے امن کے لیے خطرناک ہے،مسلم ممالک متحد ہوکر اسلامی بلاک بنائیں جس پر مؤثر سیاسی،معاشی اور دفاعی حکمت عملی بنائیں،موجودہ حالات میں مشترکہ پلیٹ فارم کی ضرورت پہلے سے بڑھ کر ہے۔
پاکستان کو مسلم دنیا کے اتحاد اور سعودی عرب کے تحفظ کے لیے مؤثر کردار ادا کرنا چاہئے۔