بھاڑ میں جائیں جمہوریت اور اسکے سیٹیں کرسیاں۔۔ جب تک آزادی خودی میسر نہ ہو جمہوریت کا حسن آزادی امن خوشحالی میں مضمر ہیں ۔۔۔۔ جسکیلئے اتفاق اتحاد درکار ہیں
خپله ګټه دې اجل شه، یا په عمر ځوانیمرګ شې!!
کــور دې وران لکه کابل شه د بمــونو ســوداګرا#BajaurBleeding
@SyedWiqasAhmad1 اس وارشل سے کوئی کہیں کہ جب محسن دوڑ اپنی آبائی علاقے اور مھمند باجوڑ سوات کی بات کر رہا تھا تو آپ بات کرنے نہیں دے رہے تھے چاپلوسی اور بے غیرتی کے تمام حدود کراس کیئے تھے غنڈوں کو خوش کرنے کیلئے ۔اب چکو
@iihtishamm جب یہ مرد قلندر وزیرستان کی بات کر تا تھا تو آپکے سواتی مراد شقی چاپلوسی کر رہے تھے بات تک کرنے نہیں دے رہے تھے ۔ باپ کی جاگیر سمجھ رہے تھے پارلیمنٹ کو ۔۔ اب چکو
@SaleemKhanSafi یہ سلسلہ 71 سے ارہا ہیں ۔۔ آپ پر اور کئی سارے لیڈر شپ اور صحافیوں پر منظور پشتین اور علی وزیر محسن دوڑ کا احسان ہیں جسنے جنگل کے منگل باہر نکالنے کا جرت پیدا کر خوف حراس کے بت تھوڑ دیئے