@MEjazRiaz@lahore_wasa@MaryamNSharif WASA staff has also worked in Street No. 3-J to resolve sewerage blockage. Sewerage blockage is resolved. Pictures of working are attached.
@HamidMirPAK ہر محنت کش اور کام کرنے والا چاہے جس بھی شعبے سے اس کا تعلق ہو وہ ویسے ہی قابلِ عزت ہے جیسے کوئی سیاسیتدان، بیوروکریٹ، صنعت کار، صحافی وغیرہ۔ بہت ہی اچھی اور بروقت تصحیح کی ہےمیر صاحب نے! ❤️
@HamidMirPAK میر صاحب کی اس پوسٹ کی پہلی دو سطریں پڑھنےتک مجھے یہی لگا کہ اس “بڑی یونیورسٹی” کے سٹوڈنٹس نے شاید سموگ کاکوئی حل ڈھونڈ لیا ہے۔لیکن “بڑی یونیورسٹی” کے”بڑے پروفیسر” کےغم نےتورُلا دیابھائی۔اللہ اس حکومت کو کسی“چھوٹی سرکاری یونیورسٹی” سےریسرچ کرواکرسموگ پرقابو پانے کی ہدایت دے۔آمین!
@Younusqasmi3 حکومت پر لازم ہے کہ اب آئی ایم ایف سے اقساط ملنے کے بعد فوری طور پر ڈالر کو قابو کرے تا کہ مہنگائی اور کرنٹ اکاؤنٹ ڈیفیسٹ کو کم کیا جا سکے۔ اس کے بغیر قیمتوں میں کمی شاید ممکن نہ ہو۔۔