Proud To Be A Muslim ❤ | Proud To Be A Pakistani | Proud To Be A Worker Of Nawaz Sharif | Democracy Lover | *Vote Ko Izat Do* Is The Best Narrative Ever
نواز شریف کی سیاسی کشتی میں موری نہیں بلکہ مورے کرنے والے شہزادے ۔
جو کام مشرف راحیل شریف باجوہ فیض حمید ظہیرالسلام شجاع پاشا نہ کرپائے ان دونوں نے وہ کامیابی سے کر لیا 👇👇
رانا ثنااللہ کے سیل میں چینی پھینکوا کر چیونٹیوں سے اذیت دینے والا “ میاں صاحب کو جیل میں پہلی رات زمین پر سلانے والا بستر نہ دینے والا “ باپ کے سامنے بیٹی کو گرفتار کروانے والا
بستر پر پڑی اہلیہ سے آخری لمحہ فون پر بات نہ کروانے والا آج سسکیاں اس لئے لی رہا ہے کہ ملاقاتیں بند ہیں جس کی وجہ سے anxiety ہو گئی ہے وہ ملاقاتیں جس پر سیاسی ڈرامہ لگایا جاتا ہے
اللہ کی قسم ان کی سسکیاں دیکھ کر کلیجے میں ٹھنڈ پڑ گئی ہے حالانکہ ابھی سیاسی انتقام یا ٹارچر نہیں کیا گیا ہے تو اگلے کی ڈھیلی ہو گئی ہے دل گھبرا گیا ہے
ضروری اطلاع۔۔۔ الشفا ہسپتال کے ڈاکٹرز اور مریضوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اپنی گھڑیوں کی حفاظت کریں ۔ گھڑی چوری کی صورت میں انتظامیہ ذمہ دار نہیں ہو گی۔۔
عمران خان کی بیماری کے بعد ہمیں یہ پتہ چلا کہ جیل میں لوگ بیمار بھی ہوتے ہیں اُس سے پہلے انہوں نے یہی تاثر دے رکھا تھا جو لوگ اسپتال شفٹ ہونے کی کوشش کرتا ہے ڈرامہ کر رہا ہوتاہے
آج دل گھبرانے پر ایکسرے لے لے کر گھوم رہے ہیں
اگر عمران نیازی اور اسکے خاندان نے NRO ہی لینا تھا۔ ریاست کے پاؤں پکڑ کر معافیاں ہی مانگنی تھی اور آخرکار بوٹ ہی چاٹنے تھے تو یہی کام 3 سال پہلے کر لیتے تاکہ اس ذلالت سے بچ جاتے جو آج انہیں دیکھنی پڑ رہی ھے۔۔
اسے بولتے ہیں سو پیاز اور سو چھتر بھی کھانا۔۔
@SuthraPunjabPK@MaryamNSharif کیا یہ علاقہ ستھرا پنجاب کی حدود سے باہر ہے؟
پتہ۔ ماڈل کالونی، گلبرگ 3 لاہور، یونین کونسل 204۔ گلی نمبر 4 کے۔
پورے علاقہ انتہائی گندگی کا شکار ہے ہر دوسری گلی میں سے گٹر ابل رہے ہیں