بلوچستان سے تعلق رکھنے والے ایک بھائی کی درخواست۔
یار میں نے لاہور سے ایک یونیورسٹی سے ڈگری مکمل کی ہے 430k فیس رہتی ہے فیس نہیں ہے بلوچستان سے تعلق ہے ایک سال ہوگیا ڈگری نہیں مل رہی ہر جگہ بات کی کوئی بات نہیں سن رہا فیس نہیں ہے ابو کا چھوٹا کوئلہ کاروبار تھا وہ دہشتگردوں نے کوئلے کے ٹرکوں کو جلا کر سارا کاروبار تباہ کردیا
سرفراز بگٹی صاحب کو ٹیگ کرکے تاکہ میری زندگی اور فیوچر بن جائے بھائی ایک سال ہوگیا یقین کرو ڈیپریشن میں جارہا ہو ،
محکمہ تعلیم،کوئی جماعت ،بلوچستان حکومت اگر ان بھائی کی تھوڑی مدد کردیں تو ایک تعلیم یافتہ شخص کا نظام پر بھروسہ بیٹھ جائے گا۔
محسن عزیز نے پیپلزپارٹی کے ووٹ چور فیصل راٹھور کے کرتوتوں پر ایچی بیچی کے ساتھ روشنی ڈالی ہے ایک ایک فارم دکھا کر بتایا ہے کہ کیسے 34 ووٹوں کو 595 ووٹوں میں بدل دیا
135 ووٹوں کو 622 ووٹوں میں تبدیل کر دیا
پیپلزپارٹی کی دھاندلی کی باریک واردات محسن عزیز نے سامنے رکھ دی 🙌🏻🙌🏻
یہ شخص سعودی عرب میں بیٹھ کر پاکستانی وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کو قتل کی دھمکیاں دے رہا ہے اور مورخ پرامید ہے کہ سعودی حکام عمران خان کے اس فالور کے خلاف سعودی قوانین کے مطابق کاروائی کریں گے
@MojKsa_EN@NCA_KSA@Aamn_ksa@MojKsa
بی بی سی کے کرتوت چیک کریں
ساری دنیا میں پاکستان متعلق جو سٹوریز ھوئی دنیا کے باقی میڈیا نے 6٪ پاکستان خلاف منفی رپورٹنگ کی جبکہ بی بی سی نے 24٪ منفی رپورٹنگ کی افغانستان ساتھ پاکستان کی لڑائی اور دہشت گردی پر BBC نے 74٪ منفی رپورٹنگ کی یہاں بی بی سی منفیت کی انتہا کو چھو گئی پاکستان کے افغانستان ساتھ باقی معاملات میں بی بی سی نے 68٪ منفی رپورٹنگ کی پاکستان خلاف کی گئی سٹوریز میں 70٪ سٹوریز میں بی بی سی نے کسی ذرائع کا حوالہ ھی نہیں دیا
بلاول کی پیپلزپارٹی نے صرف 23 ارب روپیے کا ٹھیکہ کچرا اٹھانے کا دیا ہوا ہے
جو تقریبا 1 کروڑ 25 لاکھ فی یونین کونسل بنتا ہے اور ا کے بعد کراچی کا حال دیکھو 👇
#KarachiNeedsNawazKiBeti
پنجاب کے دور دراز علاقوں میں پانی کی خاطر تپتی دھوپ اور کٹھن راستوں کی صعوبتیں برداشت کرتی ماؤں اور بہنوں کا طویل اور تکلیف دہ انتظار بالآخر اختتام پذیر ہوچکا ہے۔ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم کی بدولت مختصر ترین مدت میں پینے کے صاف پانی کا جدید ترین نظام قائم کر کے گھر گھر تک مفت فراہمی ممکن بنا دی گئی ہے۔ اس منصوبے کے تحت روزانہ لاکھوں لیٹر صاف پانی کی عزت و احترام کے ساتھ دہلیز پر رسائی صرف ایک سہولت نہیں بلکہ اپنے عوام کی صحت، سکون اور وقار کی پختہ ضمانت ہے۔ الحمدللہ دہائیوں پر محیط پیاس اور مسافت کا یہ باب اب ہمیشہ کے لیے بند ہو چکا ہے۔
پاکستانیوں
یہ فسادی چور ہے
رشوت خور ہے
اس سے چوری اور رشوت خوری کا اربوں روپے کا مال برآمد ہوا ہے
یہ سزا یافتہ مجرم ہے
اس کے وکلاء سزاؤں کے خلاف اپیل کرکے ہائیکورٹ سے غائب ہو چکے ہیں
ججز بار بار کہہ چکے ہیں
دلائل دیں
مگر ان کے پاس دلائل ہی نہیں ہیں
تاریخ لیکر نکل جاتے ہیں
🥹😢
وزیر داخلہ ھو یا وزیر خزانہ،دونوں کی پرفارمنس بدترین ھے اور دونوں اسٹیبلشمنٹ کے لگائے ھوئے ھیں،اتنا نظام بدلنے کا شوق ھے حضور تو پہلے ان دو ٹاؤٹس کو تو کوڑے دان کی نظر کیجئے۔
پہلے افسران خود فیلڈ میں جا کر حالات کا جائزہ لیتے تھے، کام کو دیکھتے تھے، اپنی آنکھوں سے تصدیق کرتے تھے۔ آج کل اکثر فیصلے اے سی والے کمروں میں بیٹھ کر صرف تصاویر اور رپورٹس کی بنیاد پر ہو جاتے ہیں۔
نتیجہ یہ ہے کہ کسی ایک جگہ معمولی سا کام کر کے تصویر کھینچ لی جاتی ہے، پھر وہ اوپر سے اوپر جاتی ہے اور آخر میں رپورٹ بن جاتی ہے کہ پورے علاقے کا کام مکمل ہو چکا ہے، جبکہ حقیقت میں مسائل اپنی جگہ موجود ہوتے ہیں۔
ٹیکنالوجی خود مسئلہ نہیں، بلکہ اس کا غلط استعمال اصل خرابی ہے۔ جب زمینی حقائق کی جگہ صرف تصویروں پر انحصار کیا جائے تو کام کاغذوں میں مکمل نظر آتا ہے،
عوام کی زندگی میں نہیں۔
اصل ریفارمز تب آئے گی جب ڈیجیٹل رپورٹ کے ساتھ ساتھ فیلڈ ویریفیکیشن اور جوابدہی بھی لازم ہو۔ اور رائے طلبی بھی ہو۔
توجہ فرمائیں
میں مسلم لیگ ن کا ووٹر سپورٹر ہوں
نوازشریف میرے قائد ہیں
میرا پنجاب، وفاقی حکومت یا کسی سرکاری ادارے سے کوئی تعلق نہیں
نہ ہی میں کسی کا ترجمان ہوں۔
اگر کسی کو کسی حکومت سے کوئی مسئلہ ہے
تو حکمران اور ان کے پیادے ٹویٹر پر موجود ہیں
ان سے براہ راست سوالات کریں
شکریہ
امریکی شہریت ہے جج صاحب کے پاس پہلے ٹی وی پر بھی آتے تھے صحافیوں سے این جی اوز سے مراسم ہیں،
غیر ملکی سفارت خانوں میں شام کی چائے پیتے جب جج بنے تو اپنی ہی والدہ کا کیس سنا اور سی ڈی اے کی زمین انہیں مفت دلوا دی ،
اب ٹرانسفر پشاور ہائی کورٹ میں ہوا انصاف بھی وہیں بیچنے جاتے لیکن اسلام آباد کا گھر خالی نہیں کرنا کیوں کہ جن ہمہ یاران مفادات کے ساتھ اٹھنا بیٹھنا ہے وہ سارے اسلام آباد میں ہیں،
اسلام آباد کا گھر سرکاری کھاتے میں رکھا ہوا اور پشاور میں روزانہ ایمرجنسی ہوٹل میں رہنے کا الاؤنس لے لیتے ہوں گے،
بزنس کوئی جج صاحب سے سیکھے...!!!
جو کام جنرل پرویز مشرف، کیانی اور باوجوہ ملکر نہ کرسکے وہ کام وزیر خزانہ اورنگزیب، اویس لغاری اور علی پرویز ملک تینوں نے انتہائی اچھے طریقے سے سرانجام دیا ہے
ن لیگ جتنے مرضی ترقیاتی کام کروا لے
لیکن مہنگائی غربت بیروزگاری اور اختیارات کے غیرضروری استعمال کی وجہ سے عوام متنفر ہیں