#PAKvAFG
سارا میچ بہت ہی فرینڈلی ہوا۔ آخری لمحات میں ہوئی ذرہ سی بدمزگی کو اتنا بڑھا چڑھا کے نہیں پیش کرنا چاہیئے
اگر کچھ افغان بھائی ہم سے ناراض ہیں تو اس میں بھی کہیں نا کہیں ہماری غلطی ضرور ہے
محبتیں بانٹیں آپ کو محبت ملے گی، نفرت کے کاروبار میں ہمارے حصے صرف نفرت ہی بچے گی۔
#Shahbaz_Gill سیاسی اختلاف اپنی جگہ لیکن شہباز گل کے ساتھ جو بھی ہو رہا ہے بہت زیادتی ہے اور اس سے ملک میں مزید انتشار پھیلے گا
خدارا تشدد اور زیادتی سے اپنے اپنے دامن کو پاک رکھیں
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور جہاں سانس بھی اونچا لینا بے ادبی میں شمار ہوتا ہے۔
وہاں ایسی سیاسی ہلڑ بازی لعنت ہے یہ کرنے والوں اور انکو ڈیفنڈ کرنے والوں پر بھی
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور اے اہل ایمان! اپنی آوازیں پیغمبر کی آواز سے اونچی نہ کرو اور جس طرح آپس میں ایک دوسرے سے زور سے بولتے ہو (اس طرح) ان کے روبرو زور سے نہ بولا کرو (ایسا نہ ہو) کہ تمہارے اعمال ضائع ہوجائیں اور تم کو خبر بھی نہ ہو
(الحجرات -آیت ۲)
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور وہ دربارِ رسالت جہاں نبیؐ کی
آواز سے اُونچی آواز کسی کی نہیں ہوتی تھی
وہاں چند گھٹیا لوگ محض سیاسی اختلاف کی بنیاد پر نعرے بلند کریں اور پارٹی کے لوگ اُن کی حوصلہ افزائی کریں تو تُف ہے
ایسی سیاسی تربیت پر 🤲 عمران خان 🖐️
ﷲ پاک ہدایت دے. آمین.
حکمران ہو گئے کمینے لوگ
خاک میں مل گئے نگینے لوگ
پچھلے تیس سالوں میں پاکستان میں کم و بیش تمام وزرأ اعظم پر تحریک عدم اعتماد کی تحریک چلائی گئی جن میں مارشل لأ کے دور کی حکومتیں بھی شامل ہیں لیکن کسی بھی حکومت نے اتنے نیچ پن کا مظاہرہ نہیں کیا