@ImranKhanPTI
خان صاحب 20 ہزار کے مارکیٹ ویلیو کے موبائل پے 8 ہزار ڈیوٹی ٹیکس آپکو پچھلے10 سال سے اس لئے سپورٹ نہیں کر رہے تھے جو کام کرنے والے ہیں وہ کریں
@SanamPMLN@SHABAZGIL عقل سے فارغ پٹواریو زرداری عمران بھائی بھائی کا نعرہ لگانے والو خود جا کے زرداری کی گود میں بیٹھ گئے خود تو بیواقوف ہیں دوسروں کو بھی اپنے جیسا سمجھ رہے ہیں
@PTAofficialpk Hi there as per your detailes I already send an email to the address given by you please let me know when the problem has been solved thanks
وقت آ چکا ہے کے بھارت کشمیر سے عزت سے ہی چلا جائے ہم کٹ مرنے کے لیے حما وقت تیار ہیں۔ کشمیر تیرا ہے بھارت یہ تیری بھول ہے۔ جنت ہو کسی ہندو کی یہ تیری بھول ہے۔ #KashmirBanegaPakistan
مولانا فضل لرحمن صاحب اگر آپ نے اتنی زحمت کشمیر کے لیے کی ہوتی جب آپ کشمیر کمیٹی کے چیئرمین تھے تو آپ کا نام تاریخ میں سنہرے حروف سے لکھا جاتا کیوں کہ آپ مطلب پرست ہیں اور یہ ٹوپی ڈرامہ آپ صرف احتساب سے بچنے کی لیے رچہ رہے ہیں۔ تو یاد رکھیں کہ یہ نیا پاکستان ہے اور ذلت آپ کا مقد
@SyedaShehlaRaza یہیں سے ثابت ہوتا ہے کہ خان کو اپنے ملک اور ملک کے لوٹے ہوئے پیسوں کی پروا ہے تم دونوں کتا پارٹی کی طرح نہیں چل تیری باری چل میری باری یاد رکھنا جیالی میڈم خان جیت چکا ہے ہر مہاذ پر تم لوگ ماتم مناؤ عوام جان چکی ہے کے تم لوگ کتنے مخلص ہو وطن لے ساتھ