شہباز گل اس قدر غلیظ اور بدبودار کردار ہے کہ عظمیٰ صاحبہ کی بیٹی کی شادی کی تصاویر اپنے ویلاگ میں لگا کر بکواس کرتا رہا ہے
ماں سے سیاسی اختلاف اور تنقید کر سکتے مگر ایک بیٹی جو رخصت ہو رہی جس کا سیاست سے لینا دینا نہی اس پر تو غلاظت نا اگلو
بچے وسیم عباس کے سر کے ٹکرے گیراج میں بکھرے ہوئے تھے انہوں نے بچے کی لاش کو گھسیٹا تاکہ لاش سائیڈ پر کر کے بھاگ جائیں ہم نے انکی گاڑی کی چابی نکال لی اور پولیس کو بلوا کر انہیں گرفتار کروایا ہم نے پولیس کو سی سی ٹی وی ویڈیو دی اور بتایا یہ ایکسیڈنٹ نہیں قتل ہے.
جو یوٹیوبر بچے کو مارنے والے کے غم میں پھوڑی ڈال کر بیٹھے انہوں نے ابھی اس یتیم بچے کا قتل بیچنا تھا حکومت کے خلاف پروگرام کرنے تھے مگر راتوں رات قاتل پولیس مقابلے میں مارا گیا ان کی متوقع آمدن ختم ہو گئی ایک جرم یہ بھی تھا
میری زندگی میں والد کا کردار سر آپ نے ادا کیا !
دانش اسکول کی پہلی لیڈی ڈاکٹر علینہ روپڑی،تقریر رک گئی
پھر جوہوا خودیکھ لیں،جذباتی مناظر
#PublicNews#PublicUpdates
اپنے بچوں کو کم از کم اتنا دین ضرور سکھائیں کہ وہ ناناپاٹیکر کے لئے سوشل میڈیا پر جنت کی دعائیں کرتے اور اپنے شہدا کے بارے پوسٹ پر قہقہے کا ایموجی دیتے نظر نہ آئیں۔ ان کی ذہنی، معاشرتی اور نفسیاتی نشوونما پر نظر رکھیں کہ کہیں وہ یوتھیے یا ذہنی مریض تو نہیں بن چکے ۔۔ ایسے میں ان کا فوری علاج کرائیں کہ کہیں وہ مارے نہ جائیں۔
علماء کرام کے خطابات اپنی جگہ، مگر فیلڈ مارشل حافظ عاصم منیر صاحب کا اندازِ خطاب ہی نرالا ہے۔ 🇵🇰
الفاظ میں وقار، لہجے میں اعتماد اور گفتگو میں ایک الگ ہی رعب! واقعی، کمال خطاب، کمال انداز! 👏✨
یوتھے کہہ رہے تین دن سے وزیراعلئ لاپتہ ہے یہ تو اس ملک کی تاریخ نہی جانتے 1999میں جب مارشل لا لگا تھا تو دوتہائی اکثریت والے وزیراعظم نواز شریف 38 دن غائب رہے کسی کو نہی پتہ تھا زندہ یا مر گے ان کا بڑا بیٹا حسین نواز شریف چھ مہینے غائب رہا تھا اور صدیق الفا روق کو نیب نے انہیں نظربند کر کے “ڈمپ” کر دیا اور بھول گیا ڈیڑھ سال بعد سپریم کورٹ کے حکم پر جب انہیں عدالت میں پیش کیا گیا تو نیب کے پراسیکیوٹر جنرل فاروق آدم نے اعتراف کیا کہ “ہم انہیں ڈمپ کر کے بھول گئے تھے
یہ سب اسی پاکستان میں ہوا ہے یوتھیے ان سب کا مذاق اڑاتے تھے تو یہ تو مکافات عمل جو لوٹ کر ان تک آیا ہے
بھارتی ٹی وی چینلز پر گفتگو ہو رہی ہے کہ کے پی میں گورنر راج بھارت کے مفاد میں نہیں، کیونکہ ٹی ٹی پی اور طالبان کا خاتمہ ان پر بھارت کی بھاری سرمایہ کاری ضائع کر دے گا۔ اسی گفتگو میں پی ٹی آئی حکومت پر ان کی سرپرستی کا الزام ہے۔ اگر ایسا ہے تو اندازہ کریں، ملک دشمنی میں یہ کتنی آگے نکل گئے!
محسن نقوی صاحب نے اسمبلی میں پی ٹی آئی کے لیڈران کے منہ پر ان کو گواہ بنا کر مذاکرات کی اصل کہانی سنا دی وہ جو کہتے جیل میں عمران سے ملا دو تو اس کی زرا تفصیل سنیں عمران نے خود کیا کیا ڈرامے کر رکھے ہیں
یہ بھی بتا دیا گورنر راج کس نے لگوایا ہے
کچھ لوگ دعویٰ کر رہے تھے کہ حوثیوی دہشتگردوں نے بیت اللہ اور مسجد نبوی پر حملہ نہیں کیا لیکن آج اس فوٹیج سے یہ ثابت ہوگیا ہے کہ حوثی دہشتگردوں سے کچھ بھی بعید نہیں ہے جنہوں نے احرام باندھے اللہ کے مہمانوں کو نہیں بخشا
مجوسی اس کائنات کا بدترین فتنہ ہیں
ایران نے پہلے بھی حاجیوں کے روپ میں دہشت گرد بھجوائے تھے جنہوں نے بیت اللہ میں اسلحہ لے جا کر قبضہ کی کوشش کی تھی ایران نے اب پھر احرام میں ملوث حاجیوں پر حملہ کروایا ہے
اس خطے کا سب سے بڑا شیطان کبیر ایران ہے
عمرہ زائرین پر اس سے پہلے یذید نے حملے کیے تھے ایران اور اس کی پراکسی اس دور کے یزید ہیں اللہ کے گھر کے مہمان بھی ان کے شر سے محفوظ نہی ہیں
ان پر کل کائنات کی لعنت