جب میں نے تاجروں کو رجسٹر کرنے کی کوشش کی تو ISI نے مجھے بلا لیا اور کہا پیچھے ہٹ جاؤ- جب حساس ادارے تاجر اور ایف بی آر چیئرمین کے درمیان معاملات طے کر رہے ہوں تو سوچ لیں! سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی
@SShabbarZaidi
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
گلگت بلتستان میں الیکشن محض ایک دکھاوا ہے فیصلہ پہلے ہو چکا اب اسکا اعلان ہونا ہے تحریک انصاف کو اس الیکشن سے مائنس کرنے کے لئے ہر قسم کا حربہ استعمال کیا گیاہے ہمارے لوگوں پر جھوٹے مقدمات کی بھرمار کر دی گئی ہے انہیں گرفتار کیا جا رہا ہے ، عامر ڈوگر کی وفاقی حکومت پر چارج شیٹ
اب ہم لڑیں گے؛ اگر آپ نے ہمیں مارنا ہے، ماریں، ہمیں گولیاں مارنی ہیں، گولیاں ماریں، لیکن ہم اپنے بھائی سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، اپنے ملک سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan#ImranKhan
مجھے 4 دفعہ عمران خان صاحب نے جیل ملاقات کے لیے بلایا وہاں ایک کرنل بیٹھا ہوا ہے وہ ہج ریاست سمجھتا ہے خود کو اور اس نے میری ملاقات نہیں ہونے دی. وہ آئین اور عدالت سے اوپر ہیں۔ وہ ریاست کے اندر ریاست ہیں۔@YousafzaiHusain#AsimLaw
”محسن نقوی کے چینل کو فنڈنگ کون دیتا رہا ؟ کس کے فرنٹ مین تھے؟ محسن نقوی کے نگران وزیراعلٰی بننے کا پہلا مقصد تحریک انصاف کے خلاف پنجاب میں کریک ڈائون کرنا تھا۔ اس کارنامے کو مدنظر رکھتے ہوئے انہیں وفاق میں وزیر بنایا گیا تا کہ وہ کھلے عام پوری طرح یہ کام جاری رکھ سکیں۔ فروری 2024ء انتخابات سے پہلے ہی چیئرمین پی سی بی بنا دیا گیا۔ وزیر داخلہ بن کر دہشتگردی کے خلاف کیا حکمت عملی دکھائی ؟ 26 نومبر 2024ء کو کارکنان پر گولیاں چلائی گئیں جس کا کریڈٹ بھی محسن نقوی کے کھاتے میں ہے۔ مریم نواز نے وزیراعلٰی پنجاب بن کر تحریک انصاف کے خلاف پنجاب میں کریک ڈائون کو جاری رکھا۔“ علینہ شگری
@alinashigri
#PakistanUnderAsimLaw
کور کمانڈر میٹنگ میں کہا گیا کہ ہم نو مئی والوں کو نہیں چھوڑیں گے۔
20 ایسے لوگوں کا میں بتا سکتا ہوں جن سے پریس کانفرنس کروائی گئی، پھر انہیں الیکشن بھی لڑوایا گیا۔
کیا حیثیت رہ جاتی ہے نو مئی کی؟ lجاوید ہاشمی۔
سب سے پہلے، ایک 22 ویں گریڈ کا افسر کیسے فیصلہ کرتا ہے کہ ملک کا وزیراعظم ملک کی بہتری کر رہا ہے یا ملک کو تباہ کر رہا ہے؟ اس نے کس طرح یہ فیصلہ کیا؟ سابق وزیراعظم عمران خان
@ImranKhanPTI
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan#ImranKhan
غیرت مند باپ کی غیرت مند بیٹی.....❤️
جہاں پر تحریک انصاف کا ترجمان شیخ وقاص اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر پشاور میں سرکاری روٹیاں توڑ رہا ہے عین اسی وقت سائرہ بانو یزید کو للکار رہی ہے
عمران خان ہمیں پسند ہو یا نا پسند ہو، لیکن وہ اس وقت پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی حقیقت ہے، اس کے بغیر ملک نہیں چل سکتا۔ اسد طور
#pakistan@AsadAToor
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
شہریار آفریدی نے بہت عرصے بعد خاموشی توڑ دی
"میری ساڑھے سولہ بیٹی کو اٹھانے لگے تھے میری بیوی کو اٹھایا گیا میرے بھائی کو 58 دن مسنگ پرسن بنایا گیا میرے گھر والوں کے سر پھاڑے گئے تو 9 مئی کا بینیفیشری کون ہے"
شہریار آفریدی۔۔۔
بریکنگ نیوز 🚨اللّٰه الحق ہے، حق اور سچ کا خدا ہے۔ عمران خان کے حق میں بڑی گواہی آگئی، روس نے آفیشلی بڑا بیان دے دیا۔ پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے امریکہ کے ساتھ ملکر عمران خان کی حکومت گرائی تھی کیونکہ عمران خان اپنی عوام کیلئے سستا تیل خریدنے ہمارے پاس آئے۔ بڑا تاریخی معاہدہ کرچکے تھے۔ یاد رہے 10 اپریل کو جنرل باجوہ نے غداری کرتے ہوئے زرداری نواز کے ساتھ ملکر عمران خان کی عوامی مینڈیٹ کی حکومت کو ججز کی ملی بھگت کے ساتھ تختہ الٹ دیا تھا 🔥
26 اور27 ویں ترمیم کو میں نہیں مانتا ،،جب تک 26 اور 27 ویں ترمیم ٹھیک نہیں ہو جاتی اس وقت تک انصاف کا ترازو ٹھیک نہیں ہوسکتا۔۔سید منصور علی شاہ سابق سئنیر پیونی جج سپریم کورٹ
”اگر اسٹیبلشمنٹ کے پاس آج اتنی طاقت ہوتی کہ جسے چاہے لیڈر بنا دے تو 2022ء تک کوئی نیا لیڈر بنا چکی ہوتی۔ یہاں تو بلکہ صورتحال الٹ ہے، جس سیاستدان یا صحافی پر اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ہونے کا ٹھپہ لگ جائے وہ عوام میں غیر مقبول ہو جاتا ہے۔ 2018ء میں عمران خان کی سیٹوں کو محدود کیا گیا کیونکہ وہ خود پاکستان میں ایک مقبول ترین شخصیت تھے” @pasha_samina