نورین نیازی کو نوٹس بھیج دیا ، اب کیا نواز شریف کے خلاف غداری کا مقدمہ بنے گا؟ یہ دوہرا معیار ہمیشہ نامنظور رہے گا۔ یہ منافقت ریجیکٹڈ ہے عوام کی طرف سے۔
الحمدللہ! مولانا فضل الرحمان نے جو مؤقف اختیار کیا ہے، اس پر ہمیشہ سے ڈٹے رہے ہیں۔
اسٹیبلشمنٹ کی مخالفت مولانا آج نہیں کر رہے، بلکہ یہ مؤقف تو اس وقت بھی تھا جب عمران خان کی حکومت تھی، اور آج بھی وہی مؤقف ہے جب مسلم لیگ (ن) کی حکومت ہے۔
فرق صرف اتنا ہے کہ عمران خان کے دور میں مسلم لیگی فوج کے مخالف تھے، آج اپنی حکومت میں ��ہی لوگ بوٹ چاٹ رہے ہیں۔ اور عمران خان اپنی حکومت میں باجوہ کو باپ بنائے بیٹھے تھے، آج انہی کے خلاف بیانات دے رہے ہیں۔
لیکن مولانا فضل الرحمان کا جو مؤقف عمران خان کی حکومت میں تھا، وہی مؤقف آج مسلم لیگ (ن) کی حکومت میں بھی ہے۔
میرا قائد نڈر اور بےباک ہے۔ نہ کسی وزارت کی لالچ، نہ کسی عہدے کی خواہش۔ ہزار بار وزارت کی لالچ دی گئی، لیکن میرا قائد نہ بکا، نہ جھکا، بلکہ ہمیشہ اپنے اصولی مؤقف پر قائم رہا۔
آج مولانا فضل الرحمان کے اسٹیبلشمنٹ مخالف بیان پر نون لیگی سیخ پا ہیں، مگر اپنے پرانے بیانات دیکھ کر بھی انہیں شرم نہیں آتی کہ وہ کس طرح گرگٹ کی طرح رنگ بدل گئے ہیں۔
#ارشادات
#مولانا_قدم_بڑھاؤ
#NationStandsWith_Maulana
#مولانا_کی_للکار
#پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو
لاہور پریس کلب میں پاکستان تحریکِ انصاف لاہور کے صدر میاں اکرم عثمان کی اہم پریس کانفرنس!
رضا ڈار سے متعلق سامنے آنے والے مبینہ الزامات، ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی، سیاسی کارکنوں پر جاری مظالم، چیئرمین عمران خان کی تشویشناک صحت، ان کی فوری رہائی اور ملک میں رول آف لا کی عدم موجودگی پر پارٹی کا مؤقف واضح کیا۔
#ReleaseImranKhan #RuleOfLaw #Pakistan
علی محمد خان ہر روز شیروانی استری کروا کے، بالوں کو جیل لگا کے، تسبیح ہاتھ میں پکڑ کے ایم این اے کی سیٹ پہ بیٹھ جاتے ہیں۔
جو کام علی محمد خان جیسے لوگوں کو کرنا چاہئیے تھا وہ علیمہ خان اکیلی کر رہی ہیں
مطیع اللہ جان کی گفتگو 🔥
سانحہ زیارت
وہ آپ کو فون کرتے رہے کہ ہمارے پاس کارتوس نہیں آپ نے پرواہ نہیں کی، آپ کے طیارے، ڈرون، مشینری کس لئے ہیں؟
ان شہیدوں کی لاشیں اٹھانے کیلئے کوئی نہیں جارہا تھا اور جس بے عزتی سے لاشیں ایک دوسرے پر رکھ کر پک اپ گاڈی میں پہنچائی گئی ۔۔۔
اس وزیرداخلہ نے کرکٹ کا بیڑہ غرق کر دیا، اسلام آباد کا بیڑہ غرق کر دیا، بلوچستان اس نے برباد کر دیا، کشمیر کا بیڑہ اس نے غرق کر دیا، KP کی تباہی اس نے کر دیا
یہ وزیرداخلہ عرف وزیرخارجہ ہے کدھر، بندہ اس سے پوچھے تو نے کِیا کیا ہے
تو تو کہتا تھا ایک SHO کی مار ہے کل دو SHO شہید ہو گئے
ن لیگ کا صحافی ابصار عالم محسن نقوی پر برس پڑا، ابھی تو محسن نقوی نے اس کے ایک فلیٹ پر ہاتھ ڈالا تھا تو اس نے اتنا سچ بول دیا