دل سے مبارکباد!
میں اپنے محترم بھائیوں جیسے عزیز فہیم خان کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں، جنہیں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی جانب سے سندھ میں مقیم خیبرپختونخوا کے عوام کے لیے خصوصی معاون (Special Assistant) مقرر ہمیں آپ پر فخر ہے بھائی!
#PTI#KPK#FaheemKhan
کراچی میں دفعہ 804 نافذ !!!
8 فروری 2024 کو ہونے والی ناانصافی، مینڈیٹ چوری کے خلاف کراچی کی عوام گھروں سے باہر نکل آئے۔ کراچی کی شاہراہوں اور بازاروں میں ایک ہی نعرہ گونجتا رہا ہے
نا وہ باغی نا غدار قیدی نمبر 804
#مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال