عمران خان میڈیکل کنڈیشن کیس اہم ریمارکس
(سپریڈنٹ جیل کی) رپورٹ کے مطابق نا ہارٹ نارمل ہے نا پلس نارمل ہے نا بی پی نارمل ہے نا ڈینٹل نا ہی آئی نارمل ہے ، جسٹس شاہد وحید
بی پی کی تو مستقل مانیٹرنگ چاہیے ہوتی ہے ، جسٹس نعیم اختر افغان
روزانہ تین ڈاکٹر عمران خان کو چیک کرتے ہیں ضرورت پڑنے پر مزید ڈاکٹرز کو بھی بلایا جاتا ہے ، ایڈوکیٹ جنرل اسلام آباد
یہ تو پھر اور بھی ہو گیا کہ رپورٹ کے مطابق جتنے ہیومن آرگنز ہیں وہ سب متاثر نظر آتے ہیں ، جسٹس شاہد وحید