جس مبارک مقام پر جنگ بدر ہوئی تھی اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنا خیمہ لگایا تھا۔ اس مبارک مقام کی زیارت کیجئے اور سامنے وہ پہاڑ ھے جہاں سے کفار ایک ہزار کا لشکر لیکر حملہ آور ہوئے تھے۔۔
نبی کریم ﷺ نے فرمایا: شبِ جمعہ اور روزِ جمعہ یعنی جمعرات غروبِ آفتاب سے لے کر جمعہ کا سورج ڈوبنے تک مجھ پر درود پاک کی کثرت کر لیا کرو، جو ایسا کرے گا قیامت کے دن میں اس کا شفیع و گواہ بنوں گا۔
(شُعَبُ الْاِیمان جلد:۳، صفحہ:۱۱۱، حدیث۳
وَمَا ذَرَأَ لَكُمْ فِي الْأَرْضِ مُخْتَلِفًا أَلْوَانُهُ ۗ إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَآيَةً لِقَوْمٍ يَذَّكَّرُونَ
اور جو طرح طرح کے رنگوں کی چیزیں اس نے زمین میں پیدا کیں (سب تمہارے زیر فرمان کردیں) نصیحت پکڑنے والوں کے لیے اس میں نشانی ہے
سُورَةُ النَّحۡلِ - 13