خان صاحب نے ارشد شریف کے جنازے میں شریک نہ کی ،مرحوم دن رات ان کے بیانیے کو عام کرنے کے لیے اپنی جان کی بازی تک لگا گئے اور موصوف لانگ مارچ کی تیاری میں مصروف، افسوس صد افسوس۔۔
عمران خان نے 2019 کے بعد عرب ممالک کے کیے جانیوالے 10 دوروں میں سے کسی بھی دورے پر ملنے والے تحائف کی تفصیلات توشہ خانہ میں جمع نہیں کروائی، تحائف ملنے نہیں یا ان کو چھپا لیا گیا 🤬
لانگ مارچ میں لا اینڈ آڈر کی صورتحال کو کنٹرول کرنے کے لیے آرمی کال کی گئی تو آئین کے مطابق فرائض سر انجام دیں گے، لانگ مارچ حق ہے مگر ملکی امن و امان خراب خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔۔۔ڈی جی آئی ایس پی آر
عمران خان کا لانگ مارچ کسی انقلاب کیلئے نہیں بلکہ اپنی مرضی کا آرمی چیف لگانے کیلئے ہے۔اسکا انقلاب اسکی 4سالہ حکمرانی میں عوام دیکھ چکی ہے۔نواز شریف کا ٹوئیٹ
کل لاہور سے اسلام آباد کی جانب مارچ کو کیا کہنا چاہیے ، long مارچ یا wrong مارچ ، کیا یہ مارچ واقعی حقیقی آزادی کی جانب لے جائے گا یا پھر سے معاملات طے کر کے حقیقی آزادی کے نعرے کو کھوکھلا کر دیا جائیگا، ایک آزادی 2018 کے الیکشن میں حاصل ہونے کے باوجود ہم اب بھی غلام ہیں۔۔۔۔