علامہ سعد حسین رضوی کو گرفتار کرنے کے بعد پاکستان میں غیر اسلامی غیر آئینی قانون نافذ کیے جا رہے ہیں حضور کے گستاخوں کو رہا کیا جارہا ہے
قادیانیوں کے لیے نرم گوشہء رکھنے والے ن لیگی اور چمچے کرچھے سن لیں یہ غیر آئینی قانون تمہیں ریسورس کرنے پڑیں گے
بابا جی کا شیر بیٹا سعد رضوی🙌🏻
نا پیر نا مولوی نا مفتی نا علامہ ہو ، بس دنیا دار انجینرنگ فیلڈ کا بندہ ہو پھر بھی لوگ ہاتھ چومیں پتہ یہ کیوں لوگ ہاتھ چوم رہیں یہ صرف اور صرف حضورﷺ کی غلامی کا کمال ہے
باقی ان جیلوں ان مقدموں اور سختیوں کا قیامت والے دن مُل پڑے گا
1 جون 2026 انسدادِ دہشتگردی عدالت گجرانوالہ🚔
سانحہ مریدکے پر مجرمانہ خاموشی اور ہلکی پھلکی اپیلیں کرنے والوں کا اصل چہرہ عیاں ہو چکا۔ غزہ کا درد محسوس کرنے کا دعویٰ کرنے والے اپنے ہی ملک میں مصلحت کا شکار ہیں۔ القابات کی پٹڑی سجائے بیٹھے مفتیوں اور امراء کی خاموشی رضامندی کی عکاس ہے۔ ابراہم کارڈ جیسے معاہدوں پر خاموشی ثابت کرتی ہے کہ بڑے مراکز اسرائیلی پروڈکٹ کی بیعت کر چکے ہیں
اس ویڈیو میں اکابرین کا کردار شاہ صاحب واضح کر چکے ہیں جو مفاہمت کے علاہ کچھ بھی نہیں نکلا
TLP Stands With Palestine
#TLPrejects_AbrahamAccords
لاہور ہائیکورٹ میں کل ہونے والی سماعت پر بہت سی نظریں مرکوز ہیں۔ ⚖️
علامہ حافظ سعد حسین رضوی صاحب کی درخواستِ بازیابی کی سماعت مقرر ہے۔
تمام دوستوں اور احباب سے دعا کی اپیل ہے کہ اللہ تعالیٰ حق کو غالب فرمائے، انصاف کے دروازے کھولے اور خیر و عافیت عطا فرمائے۔ 🤲💚
*لاہور‼️*
*لاہور ہائیکورٹ میں کل مورخہ 3 جون بروز بدھ حافظ سعد حسین ر ضوی صاحب کی حبسِ بے جا کی درخواست جسٹس طارق سلیم شیخ صاحب کے روبرو سماعت کے لیے مقرر ہے۔*
*مذکورہ کیس میں وکیل برہان معظم ملک ایڈوکیٹ سپریم کورٹ پیش ہوں گے۔*
*تمام احباب دعا فرماٸیں*🤲🏻
Release Saad Rizvi
یہ مٹی قیمتی ہے بادشاہوں کے خزینوں سے
ابھی تک اسلام مالدار ہے ایسے سفینوں سے
ابھی تک آ رہی ہے یہ صدا تُربت ک�� سینے سے
اگر ذلت کا جینا ہو، تو موت اچھی ہے جینے سے
Release Saad Rizvi
زندگی کے آخری حصے میں بھی اقتدار کی ہوس اور وزارتوں کا لالچ نہیں گیا۔
ملک کو معاشی اور نظریاتی طور پر تباہ کرنے والے یہ لٹیرے اسٹیبلشمنٹ کی بیساکھیوں کے سہارے چل رہے ہیں۔ ان کا پورا سیاسی کیریئر ہی ختمِ نبوت ﷺ کے خلاف سازشوں سے بھرا پڑا ہے۔
Release Saad Rizvi
#TLP
ویسے یہ میری فالونگ لسٹ والے
فالو بیک دینا کیوں بھول جاتے ہیں🥺
زیادہ کونی بس 98 ہور فالو بیک دے دیو۔۔
تہاڈی مہربانی ہوسی😊
Release Saad Rizvi ✊⚔️
#ReleaseSaadRizvi
لاہور ہائیکورٹ میں کل مورخہ3 جون بروز بدھ حافظ سعد حسین ر ضوی صاحب کی حبسِ بے جا کی درخواست جسٹس طارق سلیم شیخ صاحب کے روبرو س��اعت کےلیے مقرر ہے۔
تمام احباب سےخصوصی دعا کی درخواست ہے کہ اللہ پاک خیر و عافیت فرمائےاور حق میں آسانیاں پیدا فرمائے آمین ۔
#ملنگ_قبیلہ
#TLP_Promotion
لاہور میں مسجد آٹھ ماہ سے مسجد رحمت اللعالمین بند ہے،
سیاسی اختلاف کی سزا عبادت گاہوں کو دی جا رہی ہے،
اور دوسری طرف عالمی سطح پر امن کے چیمپئن بننے کی کوششیں ؟؟؟؟
اپنے گھر میں آگ لگی ہو تو دوسروں کے گھروں میں صلح کے چراغ اچھے نہیں لگتے
@MuniburRehman55#TLPrejects_AbrahamAccords
حضور ﷺ آپ جو چاہیں تو کچھ نہیں مشکل
حضور ﷺ آپ جو چاہیں تو کام ہو جائے
نگاہ فرمائیے جاناں ﷺ۔۔۔🙏💔
سلطان العظیم قائدِ محترم کے لیے خصوصی دعا کیجئے ۔۔۔!!!
Release Saad Rizvi
🚨کل 3 جون بروزِ بدھ لاہور ہائیکورٹ میں ، قائدِ ملتِ اسلامیہ کی جبری گمشدگی کے حوالے سے دی گئی درخواست پر سماعت ہے
دُعاؤں کی خصوصی درخواست🤲🏻
Release Saad Rizvi