@marvisirmed@FarooquiJameel اپنے جسم پر حق تو ہر شخص کو حاصل ہے۔ مگر یہ کہنا کہ میں پنے شوہر کے بچے پیدا کروں یا نہ کروں یا میری مرضی میں جس کے بچے پیدا کروں۔۔ اس کی اجازت تو پاکستان میں نہیں ملے گی۔۔ باقی امریکہ میں بیشک آپ جسکی مرضی بچوں والی مشین بن جاو۔
’’اس پیغام کو پوری دنیا میں موجود مسلمان ’اپنی جانوں کی بقا‘ کے پیغام کے طور پر لیں۔
اگر ہم سب مر گئے ا��ر آپ چپ رہے تو آپ اللہ کے سامنے جوابدہ ہوں گے، بھارت کشمیر میں انسانی تاری�� کی سب سے بڑی نسل کشی کا آغاز کرنے جا رہا ہے۔ اللہ ہماری حفاظت کرے۔
کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی