میں چترال اپنی فیملی کو ملنے گئی تھی۔ ایجنسی کو تکلیف اس لیے ہوئی کہ لوگ نکل آئے! اس لیے انہوں نے مروت کو لانچ کیا۔ جب مروت لانچ ہو سمجھو ایجنسی کو تکلیف ہوئی ہے۔ علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
سی پیک کے جب پیسے آ رہے تھے تب اِن کی بد دیانتی دیکھیں، کہ انہوں نے سی پیک کے پیسوں سے لاہور میں اورینج لائن ٹرین بنا دی، وہ پیسے اورینج لائن ٹرین کے لیے نہیں تھے، شبر زیدی
عمران خان کا قصور کیا ہے؟
قصور صرف اتنا ہے کہ وہ عاصم منیر کو خدا ماننے سے مسلسل انکار کر رہا ہے، اسی لئے وہ ہمیشہ کہتا ہے:
لا الہٰ الاللہ ۔۔۔۔ نہیں ہے کوئی خدا سوائے اللہ کے
#خان_قید_نہیں_یرغمال_ہے
بلوچ کی ایک اور بہادر بیٹی میدان میں آگئی!
اگر فوج ہماری حفاظت نہیں کرسکتی جو انکی اولین زمیداری ہے تو انکو یہ مقدس وردی اتار دینی چاہیے, فوج بلوچ بچوں کی حفاظت کرے انکو بازیاب کرے, ہم بلوچستان نہیں چھوڑیں گے!!
🛑خدارا بہن کی گفتگو سنیں اور اسکی آواز بنیں!!
اس ملک کے ججوں کو خود پر شرم آنی چاہیے۔ ہم نے بارہا عدلیہ سے رجوع کیا، لیکن انہوں نے اپنی ذاتی مراعات کے عوض اپنے ضمیر کا سودا کر لیا ہے۔ انہوں نے اپنی دیانتداری بیچ ڈالی ہے۔ عمران خان (21 مارچ، 2026)
@ImranKhanPTI
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan
🚨بڑی پیشگوئی جو حقیقت ثابت ہی ہوئی
بڑ ے ظرف والے لوگ تھے
خود تو چلا گیا لیکن الفاظ بہت زبردست چھوڑ گیا ۔۔۔
اس ویڈیو کو پروموٹ کریں طارق عزیز صاحب کی پاکستانیوں کی نظر میں بہت عزت ہے
طارق عزیز کی بات کا مان رکھا ہے عمران خان نے👍💯