اس حیوان کا نام محمد عاشق بتایا جا رہا ہے، بہاولپور کی تحصیل یزمان کے گاؤں چک 102 ڈی بی کا رہائشی ہے، آئی جی پنجاب سے درخواست ہے اسکو فورن گرفتار کروائیں اور سخت سزا دلوائیں، پولیس کے ایکشن نا ہونے سے پنجاب میں فرعونیت پروان چڑھ رہی ہے۔
@OfficialDPRPP