کوہ ھمالیہ "کے ٹو" پر پھنسے سیاح کیلیۓ فورأ اسلام آباد سے ٹیمیں متحرک ہوئیں ھیلی کاپٹر اڑان بھرتے رہے
مری میں پھنسے لوگوں کیلے سارے پنجاب کی مشینری دستیاب ہوئی
میرے سرائیکی وسیب کے لاکھوں آفت ذدہ لوگ کیوں نظر نہیں آتے
کیا سرائیکی وسیب پاکستان سے باہر ہے
#SaraikilivesMatter
#SaraikilivesMatter
Why you don't think us as Pakistani? Why we are treated like animals? Why State is forcing us to stand against it? We are drowning, we are dying, we want just our rights !!!!!
دریا کے پانیوں کی بغاوت تھی دوستو۔۔
سیلاب تو نہیں تھا قیامت تھی دوستو۔۔
پانی بپھر کے جنگ کا طوفان ہو گیا۔۔
سیلِ رواں کے روپ میں اک آفت تھی دوستو۔۔
غریب عوام کی سیلاب کے ہاتھوں تباہی پر ارباب اختیار کی بے حسی اور مجرمانہ غفلت قابل مذمت ہے۔
#SaraikilivesMatter