سرائیکی وسیب تیزی سے #آزاد_سرائیکستان کی طرف بڑھتا ہوا ، اس خطے کے نوجوانوں کو سنیں ، دھاڑیں مار مار کر چیخ رہے ہیں۔
کوئی سیلاب میں ڈوبتے لوگوں کی چیخیں سنے گا؟؟
#saraikilivesmatter
پندرہ دن سے جنوبی پنجاب کی عوام سیلاب جیسی آفت کا سامنا کر رہی ہے لیکن مجال ہے جو کسی حکومتی نمائندے کے کان پر جوں تک رینگی ہو۔ہزاروں کی تعداد میں اموات ہو چکی ہیں،ہزاروں کی توتعداد میں لوگوں کے گھر گر گئے ہیں۔۔
#saraikilivesmatter