بقول مولانا تاریک حمیل پاکستان میں سیلاب مولانا تاریک جمیل جیسے ملوں کے گناہوں کا نتیجہ یا الله ان گناہ گاروں کو ہدایت عطا فرما یہ کروڑ پتی کارپوریٹ ملا اپنی جیب سے پیسہ نکالنے کے بجائے اپنی فاؤنڈیشن کیلئے عوام سے چندہ مانگ رہے ہیں .
بدترین سیلاب میں ڈوبے ضلع ڈیرہ غازی اور ضلع راجن پور کے اضلاع سے تعلق رکھنے والے تمام طالبعلموں کی یونیورسٹی کالجز کی فیسز معاف کی جائیں
#SaraikiLivesMatters#Flood