آج کے الیکشن کمیشن کے فیصلے نے میرے 2010 سے اپنائے گئےموقف پر مہرِ ت��دیق ثبت کردی ھے کہ عمران خان یہود سمیت عالمی قوتوں کاایجنٹ ھے اور وہ اوراسکی پارٹی غیرملکی طاقتوں کےایجنڈےپرھے اور انہی کےفنڈز پریہ پاکستان کےمفادات کے خلاف کام کررھے ھیں۔
جو بنک وفاقی شرعی عدالت کے فیصلے کے خلاف اپیل کرے اس بنک کا کلی طور پر عوامی بائکاٹ کیا جائے یہ کمپین چلانا اس لئے از حد ضروری ہے کہ بنکس ان حرکتوں سے باز رہیں
مولانا سمیع الحق مولانا خادم حسین رضوی علامہ ابتسام الہی ظہر پروفیسر ساجد میر اور علماء دین کی پیشین گوئی جو انہوں نے اسکی حرکتوں کو دیکھ کر کی تھی آج سچ ثابت ہوئی
شاباش مولانا فضل الرحمان صاحب آپ نے دنیا کے مظلوم مسلمانوں خاص کر فلسطین کے مسلمانوں کو بڑا حوصلہ دیا،پاکستانیوں کی نمائندگی کی خاص کر عربی میں خطاب کرکے !
کاش یہ خطاب ملک کے وزیراعظم نے کیا ہوتا؟